آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے پیارے ساتھیو
آپ دوستوں کے ساتھ گیاری سیکٹر سیاچن میں جاری پاک آرمی، سویلین اورغیرملکی ماہرین کے ریسکیو آپریشن کی تصاویر شئیر کررہا ہوں۔
آئیں اپنی دعاؤں میں ان کو ضرور یاد رکھیں جن کا لہو اس ارض چمن کی حفاظت کے لیے۔
اللہ پاک ان سب کی حفاظت فرمائے ۔۔ آمین
Bookmarks