السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں evo استعمال کر رہا ہوں ۔۔۔۔ اس میں اب یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ اس کی سپیڈ بہت کم ہو گئی ہے۔۔کیا کروں؟؟؟؟
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں evo استعمال کر رہا ہوں ۔۔۔۔ اس میں اب یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ اس کی سپیڈ بہت کم ہو گئی ہے۔۔کیا کروں؟؟؟؟
محترم سگنل کتنے آرہے ہیں؟؟؟؟
3
اسکے پانچ سگنل پورے ہوں گے تو سپیڈ پوری ہوگی
Bookmarks