السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

میں evo استعمال کر رہا ہوں ۔۔۔۔ اس میں اب یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ اس کی سپیڈ بہت کم ہو گئی ہے۔۔کیا کروں؟؟؟؟