السلام علیکم
ابھی ابھی ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والا نجی ائیر لائن کا طیارہ"بھوجا ائیر" راولپنڈی کے علاقے چکلالہ کے قریب گر کر تباہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 127 افراد اس خوفناک حادثے میں شہید ہوئے ہیں۔ کہا یہی جا رہا ہے کہ موسم کی خرابی (بارش اور آسمانی بجلی) کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔
آپ سب سے اس دُعا کی اپیل ہے ۔ شکریہ
Name:  578220_276026512487295_100002398465620_603024_802551059_n.jpg
Views: 145
Size:  24.6 KB