ماشاءاللہ بہت ہی مفید شئیرنگ
اللہ عمل کی توفیق کی طاقت عطا فرمائیں
آمین
شئیرنگ کا شکریہ
بہت ہی مفید اینڈ اچھی شئیرنگ ہے برادرم
اللہ ہمیں حضور ﷺ کے صدقے دونوں جہاں کی بھلائیاں عطا فرمائے
شئیرنگ کا بے حد شکریہ
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ
بندہ کو ہر حال میں اللہ کا شکرمند رہنا چایئے
واہ کیا بات شیر کی بھائی صاحب آپ نے
بہت ہی اہم بات ہے یہ ہماری پریشانی و مصیبت کو دوسروں سے ظاہر کرنے سے ہم کو کیا حاصل ہوگا
بلکہ جس نے ہر پریشانی میں ہماری مدد کی اس رب حقیقی سے ہی اپنی راحت کا سامان مانگنا چاہیے
جزاک اللہ
اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق الرفیق عطاء فرمائے
اور مصیبت و پریشانی سے ہم تمام کی حفاظت فرمائے آمین آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
الله رب ال عزت سب کی مشکلات دور فرماے آمین ثم آمین
بہت ہی عمدہ شرینگ
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت اچھے
جزاک اللہ
اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
جزاک اللہ
اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
جزاک اللہ
بھت اچھی شیرنگ ہے
اللہ سے دعا ہے کہ مہیں عمل کی تو فیق عطا فر ما ءے
آمین۔
Bookmarks