٭٭ شاید وہ آ جائے ٭٭
جانے والوں کو نہ پکارو کہ بھرم رہ جائے
تم بُلاوگے تو کب اُس نے پلٹ آنا ہے
اچھا سسلسلہ ہے ۔پر یہ جاننا ضروری ہے کہ یہ سوپ تو نہیں ہے؟
واہ جناب بہت اچھے
بلکہ بہت ہی اچھے
خان صاحب آپ ک اکثر تھریڈ میں یہ دیکھنے
کو ملا ہے کہ آپ یہی فونٹ استعمال کرتے ہو
کوئی خاص وجہ
اس سے بھی خوبصورت فانٹس ہیں جو آپ اپنے
تھریڈ میں شامل کرکے اپنے خوبصورت تھریڈ
کو اور خوبصورتی بخش سکتے ہو
نہیں نہیں یہ کسی قسم کا سوپ نہیں ہے ۔۔۔۔۔ یہ میرے ناول کا کچھ کچھ حصہ ہے جو میں شئیر کرتا چلا جا رہا ہوں۔
لہہ دس خان صاحب کمال کی بات کرتے ہیں انپیج استعمال کرنا نہیں آتا یہ کون سے ہوائی جہاز ہے جو چلانے کے لیے بہت دماغ کھپانا پڑتا ہے آپ انپیج انسٹال کرے جو نہیں سمجھ آتا آپ مجھ سے پوچھے کوئی پرابلم نہیں اوکے بردار
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
ارے بھائی یہ رازا تو اچھا ہوا کہ افشاں ہو گیا
اس راز کے افشاں ہونے سے فائدہ یہ ہوگا کہ
آپ کو انشاءاللہ تعالٰی بہت جلد انپیج یوزکرنا
آجائے گا اور ہم سب ہیں نہ آپ کی مدد کیلئے
اب ظاہر ٹائپ تو آپ نے فونیٹک کی بورڈ سے
ہی کیا ہوگا چاہے وہ آپ نے ورڈ میں لکھا
تو بس وہی فونیٹک کی بورڈ انپیج میں ہی استعمال ہوگا
اور بھائی اگر آپ فونٹس انسٹال کرلو تو ورڈ میں بھی
اچھے اچھے فونٹس کے ساتھ لکھ سکتے ہو انپیج یوز
کرنے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی
باقی ہم سب ہیں آپ کی راہنمائی کیلئے
شکریہ
بہت خوب بھائی خاں صاحب۔۔۔
بہت اچھے۔۔۔۔
nice sharing
[COLOR="Red"][SIZE="4"][URL="http://www.itdunya.com/t242199/"]Falsh logo banao ek umda website[/URL][/SIZE][/COLOR]
بائیس برس کی عمر میں ایک دو برس اور ڈال لیں۔
ان شاءاللہ "وہ" آ جائے گی۔
بہت اچھا انداز تحریر ہے جناب کا۔
Bookmarks