nice poetry, nice design
thora waqt lagay ga magar waldain samajh jain gay.
Nice poetry and design
nice poetry
اسلام علیکم بہت اچھی رباعی ہے بہن محبت میں حسب و نسب کیا دین دھرم بھی شمار نہیں ہوتا لیکن سچی محبت ہوتی ہے ان دو کے درمیاں ہے جن کا حسب نسب اور دین دھرم ایک ہو کیونکہ محبت سے بڑھا جزبہ ممتا اور ممتا سے بڑھا جزبہ عشق ہے اور عشق مافوق لعقل و مافوق الفطرت ہے اللہ کریم آپ سب کو خوش رکھے الہی آمین وسلام
udaas honee kaaa koi sabab nahee hotaa.......
well said sister,..........nice sharing,...
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Sobia Bahan said:
بہن حسب تو اپنے اعمال کے بدلے انسان خود ہی اخز کر لیتا ہے نسب اللہ کریم کی طرف سے ودیعت ہوتا ہے اور اس بات کی کسک دل میں نا رکھو کہ کاش یہ حسب نسب ختم ہوجائے کیونکہ حسب نسب قانوں قدرت ہے جس کو تغیر نہیں بلکہ اپنی نجیب الطریفینی کا برہم رکھو اور اس کی درخشانی کے لیے اللہ کریم سے دعاگو رہو
Bookmarks