بہت بہت شکریہ فاطمہ سسٹر. انشاءاللہ میں ضرور آپ لوگوں کو تنگ کرتی رہوں گی (مسکراتے ہوئے)
خوش آمدید
بہت خوشی ہوئی آپ کے خیالات پڑھ کر اللہ آپ کو کامیابیاں عطا کرے
آمین
ویسے میرا بھی اس فورم کے بارے میں کچھ ایسا ہی خیال ہے کہ جیسا سنا تھا اس سے بڑھ کر پایا
اور ہاں
تنگ کرتی رہنا یہ اچھی بات ہے
مگر
کسی سے جنگ نا کرنے لگ جانا یہ اچھی بات نہیں

بہت بہت شکریہ
ہاں جی یہ واقعی ایک بے مثال ویب سائیٹ ہے
اور تنگ کے ساتھ ساتھ ایک ننھی منھی جنگ نہ ہو تو مزا نہیں آتا
bohat achay tarikay say describe kia hai app nay aini sis ,,,Allah Tallah app ko kamyaab karay ,,sachi mujay to yaqeen hi nahi a raha k app shasham class me hai ,,, good luck
Bookmarks