چار سٹوڈینٹ نے پیپر کے تیاری نہں کی
انہوں نے ایک پلان بنایا اور
principle
کے پاس گئے
اور کہا۔۔۔۔۔
سر ہم شادی میں گئے تھے راستے میں گاڑی
کا ٹائر پھٹ گیا ھم ساری رات دھکہ لگاتے رہے
اسلئے پڑھ نہیں سکے
principle
نے مان لیا اور انہیں چار دن کا ٹائم دیا
۔
۔
۔
چار دن کے بعد انہیں چار مختلف کمروں میں
بٹھایا اور صرف ایک ہی سوال دیا
کونسا ٹائر پھٹا تھا۔؟
1.front right
2.front left
3.back right
4.back left
ایک جیسا جواب دوگے تو سب پاس۔۔۔
moral ؛؛؛
استاداں نال استادی چنگی نئں ھوندی
Bookmarks