وعلیکم السلام
محترم ہر سیکشن کےآخر میں سیکشن کے موڈیریٹر، اور ایکسپرٹ کےنام شو ہوتے ہیں۔۔۔
آپ ڈائریکٹ رپورٹ کیا کریں۔۔۔
Report Bad Post >>>> Galat Post ya Thread kee Neshandahi
پی ایم پر اتنی جلدی ایکشن لینا ممکن نہیں ہے۔۔۔
آئی ٹی دنیا کے موبائل ورژن کو لمیٹیڈ رکھا گیا ہے۔۔۔تاکہ ہر ممبرآئی ٹی دنیا سے اپنے موبائل سے بھی کنیکٹ رہیں۔
اوکے
Last edited by IT.BOY; 28th April 2012 at 06:25 PM.
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks