السلام علیکم دوستوں ابھی پچھلے دنوں جب فوکس پرو کی کلاسس کا اختتام ہوا تو بہت سے دوستوں نے فوکس پرو کو سیکھنے کا آغاز کیا ۔
تو بہت سے دوستوں نے پسند کرنے کے بعد میں اس کو سیکھنے اور اس کے بارے میں جاننے کے لیے فرمائیش کیں کہ یہ کیا ہوتی ہے اس کے بارے میں ہم جاننا چاہتے ہیں تو سوچا کہ ایک ایک کو بتانے سے بہتر ہے کہ یہ بات سب کے ساتھ شئیر کی جائے
گو کہ مختصر ہے مگر اتنی ضرور ہےکہ آپ دوست اس کے بارے میں جان جائیں گے اور مذید معلومات کے لیے اس کی کلاس ون سے کلا س 12 تک کا مطالعہ ضرور کریں انشاء اللہ قوی اُمید ہے کہ آپ دوست جلد سے جلد اس کو سیکھ سکھیں گے۔ اگر پھر بھی کوئی بات معلوم کرنی ہوتو آپ معلوم کر سکتے ہیں۔
Bookmarks