اسلام و علیکم
محترم دوستوں ہم نے اسباب کی دنیا کو پہچانا۔ مٹی سے بنی چیزوں سے اپنی ضرورتوں کو پورا کیا کبھی سوچا روح کی دنیا کے بارے میں۔ ہم بیمار ہوتے ہیں تو مٹی سے بنی دوا کا استعمال کرتے ہیں کبھی سوچا کہ روح بھی بیمار ہوتی ہے اور اس کا کیسے علاج کیا جائے ویسے بھی جتنا بھی تندرست جسم ہے اگر اس میں روح نکل جائے تو مردہ ہی کہلائے جس مٹی کو مٹی ہو جانا ہے اس کے لئے کتنی محنت کرتے ہیں وہ روح جو اللہ کا امر ہے جسے سدا رہنا ہے اس کے لئے کتنی کوشش کرتے ہیں۔ علم روحانیت کے حوالے سے بہت ہی خوبصورت درس ہے سنیں انشااللہ بہت فائدہ ہو گا۔ جزاک اللہ خیر۔
روح کا دسترخوان
Bookmarks