وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جیسے کہ متعدد بار ممبرز یہ ریکوئسٹ کرچکے ہیں کہ فلاں کورس کو ایڈ کیا جائے یا فلاں کورس کے لئے سیکشن کو بنادیا جائے تو اس سلسلے میں بارہا یہ جواب دیا جاچکا ہے کہ کورس نہ ہی فورم منیجمنٹ اور نہ ہی ٹیم اسٹارٹ کراتی ہے یہ کوئی بھی اسٹارٹ کراسکتا ہے جو کہ اس فیلڈ کا جاننے والا ہوں اور جیسے ہی یہ کورس اسٹارٹ ہوتا ہے اور اچھے انداز سے چلتا ہے تو منیجمنٹ کی جانب سے حوصلہ افزائی کے طور پر اس کا سب سیکشن بنادیا جاتا ہے لہذا جیسے ہی مواد زیادہ ہوگا مندرجہ بالا جو آپ نے ریکوائرمنٹ کی ہے سیکشن کی تو وہ آٹو میٹک ہوجائے گا اس کے لئے شرط صرف یہی رکھی گئی ہے کہ کورس اچھے سے اسٹارٹ ہو تو تب ہی یہ ایڈ ہوسکے گا امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا شکریہ
Bookmarks