.
جزاک الله خیرا
الله رب ال عزت ہم سب کو عمل پیرا ہونے کی توفیق دے آمین ثم آمین
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
خوشبو ہے دو عالم میں تری اے گُلِ چیدہ
کس منہ سے بیاں ہوں ترے اوصافِ حمیدہ
تجھ سا کوئی آیا ہے نہ آئے گا جہاں میں
دیتا ہے گواہی یہی عالم کا جریدہ
اے ہادیء برحق تری ہر بات ہے سچی
دیدہ سے بھی بڑھ کر ہے ترے لب سے شنیدہ
مضمر تیری تقلید میں عالم کی بھلائی
میرا یہی ایمان ہے یہی میرا عقیدہ
/\/\/\/Coming Soon With New \/\/\/\
جزاک اللہ خیر۔
واقعی امانت داری دین کا ایک بہت ہی اہم شعبہ ہے۔
jazakallah
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
Bookmarks