بہت شکریہ اس خوبصرت شیئرنگ کا
البتہ صرف ایک بات ذہنوں میں صاف رہنی چاہیے کہ اسلامی تعلیمات کی صداقت ان چیزوں پر قطعا موقوف نہیں ہے کیوں کہ اس نوع کی تحقیقات ہر کچھ عرصے بعد بدل جاتی ہیں البتہ خود ان معترفین کے لیے اتمام حجت ضرور رکھتی ہیں اور یہ ان کے بڑی آزمائش کی بات ہے کہ اعتراف کے باوجود دین اسلام کے دامن سے وابستہ ہوتے ہیں یا نہیں؟
بہت ہی پیاری باتیں بیان کی ہیں
Subhan ALLAH
Allahtala sa dua ha ka amal ki tofeeq ata farmai.
Aameen
thenks
JazakALLAH
thanks
__∀ĪɔʞγωĩŁŁ Ū ɓ£ ɱ¥ ƒŔĩ£הƊ
Subhan Allah...
Jazak Allahu Khaira brother...
Bookmarks