السلام علیکم
ایکسپرٹس میرے ایک دوست کے سِسٹم میں ونڈوز ایکس پی انسٹال ہے
اور ونڈوز ناٹ جینئن کا ایرر آ رہا ہے جو کہ سکرین شاٹ کے ذریعے نیچے شیئر کر رہا ہوں۔ برائے مہربانی اگر کوئی اس کا حل جانتا ہے تو بتا دیں
شکریہ
bhai
ap isy watch ker len
bahot omeed hy keh apka problem solve ho jay ga Insha allah
Make Window XP Geniune
bro unhone ne wo software install kia hai jo window ko genuine bnata hai.
السلام علیکم
ایک کام کریں
سی ڈرائیو میں جہاں آپ کی ونڈو انسٹال ہے
وہاں جائیں
سسٹم تھرٹی ٹو
Sytem32
میں جائیں
وہاں پر
WgaLogon.dll
نامی فائل تلاش کریں
اور اسے ری نیم کر دیں
وہی نام رہنے دیں
بس
.dll
ک جگہ
.old
لکھ دیں
پھر پی سی ری اسٹارٹ کر دیں
امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا ان شاءا للہ
to kia ap woh software download nahi ker sakty google sy ?
Bhai..............!!!
2 number tareeko ko chorr dain........... windows purchase karlain.....ap k saree present maslee or futures ki problem bhe direct internet se he solve ho jaee automaticaly.....!!!
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
آپ سب کے جوابات کا بہت بہت شکریہ
خاص طور پر آئی ٹی بوائے کا
جن کے دئیے ہوئے لِنک سے میرے دوست کا مسئلہ حل ہو گیا۔
شکریہ
کیونکہ مسئلہ حل ہو گیا ہے اس لئے تھریڈ کو کلوز کر دیا جائے
Bookmarks