میں نے ایک پروڈکٹ کے لیے ان کے نام ، ایڈریس
اور تصویر کے ساتھ اشتھار بنانا ھے اس کے لیے کونسا پروگرام استعمال ھو گا ؟
اس تصویر کی طرح
میں نے ایک پروڈکٹ کے لیے ان کے نام ، ایڈریس
اور تصویر کے ساتھ اشتھار بنانا ھے اس کے لیے کونسا پروگرام استعمال ھو گا ؟
اس تصویر کی طرح
Adobe photoShop
السلام علیکم بھائی صاحب
آپ کا مطلوبہ سوفٹویر کے نام ہیں
1. Adobe Photoshop
2. Adobe Illustrator
or
3. Corel Draw
فوٹو یا امیج ایڈیٹ کےلے تقریبً پروفشنل حضرات فوٹو شاپ استعمال کرتےہیں
اس کا موجودہ ورژن
Adobe PhotoShop CS5
ہے
رہی بات ٹیکس سیٹنگ کی اس کےلے پروفشنل حضرات ایڈوب الاسٹیٹر استعمال کرتے ہیں
غیر پروفشنل یہ چھوٹے پیمانے کے ڈیزئنر کورل ڈرا استعمال کرتے ہیں
کیوں کے کورل ڈرا استعمال میں بہت آسان ہے بہ نسبت ایڈوب الاسٹیٹر کے
Corel Draw X5 ya Corel Draw X6 latest version hai jbe ke
Adobe Illustrator CS5
ہے امید ہے آپ کے جواب مکمل ہوا
اس فورم میں توقیر صاحب ہیں جو پرنٹنگ پریس کے مطالق جانتےہیں
اور ڈیزئن بنانے میں بھی مدد کرتے ہیں
آپ ان سے رابطہ فرمائیں ان کا لنک یہ پے
please Click Here to Contact Toqeer Sahab
or you can go to Corel Draw Help line
Click Here to go Corel Help Centre
Agreed
Bookmarks