SALAM Itdunya.... Umeed hay sab theek hongay Bhaiyio Kal Sham Say Mere Djuice Ki Sim May Signal Nahi A rahay Kia app logo kay pass bhi yahi masla a raha hay ????
SALAM Itdunya.... Umeed hay sab theek hongay Bhaiyio Kal Sham Say Mere Djuice Ki Sim May Signal Nahi A rahay Kia app logo kay pass bhi yahi masla a raha hay ????
شاید آپ کے ایریا میں پرابلم ہو۔
آپ کوئی اور سم لگا کر دیکھیں کیا اُس سم میں بھی یہی پرابلم ہے تو پھر ایریا میں پرابلم ہے۔ کال سینٹر پر انفارم کریں تاکہ پرابلم جلد حل ہو جائے۔۔
اگر دوسری سم چل رہی ہیں اور صرف آپ کے پاس سگنل نہیں آرہے تو پھر آپ کوئی دوسرا موبائل بھی تبدیل کرکے دیکھیں۔
کیا دوسرے موبائل میں بھی سگنل نہیں آرہے۔
اگر دوسرے موبائل میں سم لگانے سے سگنل آرہے ہیں تو آپ کے پہلے والے موبائل میں پرابلم ہے اور سم ٹھیک ہے۔۔
اگر دوسرے موبائل میں بھی سگنل نہیں آرہے تو شاید سم کارڈ بلاک کردی گئی ہے۔۔
پھر آپ کسی دوسری سم سے کال سینٹر پر رابطہ کرکے پوچھیں کہ کیا پرابلم ہے میری سم کیوں بند ہے۔۔
mere pass 2 sims hay djuice ki alag alag naam say register hay dono may nahi a rahay signal hay mobile may dosri sims laga kar deikh li un may a rahay hay i think area may hi masla lag raha hay :S
جی بالکل کبھی کبھی ایریا میں پرابلم آجاتا ہے۔
اور یہ بھی ایریا کا پرابلم لگ رہا ہے۔
فکر نہ کریں۔ جلد کمپنی والے حل کردیں گے۔۔
Bro telenor main problem hy coz mary pass b ye error a jata hy kabi signal aty hain aur kabi 2 3 ghabty nai aty.....
السلام علیکم۔ ڈئیر۔۔
flowerspeaks
آپ کو آپ کی پرابلم کا دُرست جواب مل گیا ہے۔
کیا یہ تھریڈ کلوز کردیا جائے؟؟
Bhai zara location bata do same prob here.
28 april se bilkul b nahe aarahy
no network covrage
Mera to bilkul perfect chal rha he
From Karachi
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
apna network search ki option may ja k network search karn
Bookmarks