السلامُ علیکم دوستو
اُمید ہے کہ آپ سب بخیروعافیت ہونگے
دوستو ! کیا ایسا ممکن ہے کہ میں اپنے "پلگ ان سسٹم "یعنی جس کی بجلی کا پلگ لگا ہوا ہو۔تو کیا ایسے سسٹم کو میں کہیں اور سے آن کر سکتا ہوں۔کیا کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہے جو کہ بند سسٹم کو اوپن کر دے۔
ٹائم ویور کے ذریعے صرف چلتے ہوئے سسٹم کو کنٹرول کیا جاسکتا ہےلیکن میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب سسٹم ہی بند ہو تو میں اُس کو کہیں اور سے اوپن کر کے اُس پر کام کر سکوں۔
Bookmarks