.
.
بہت عمدہ۔۔
kamal.......
bahot he khob
kia zauq paya hy ap ny nice choice and sharing
کیا ہی عمدہ انتخاب ہے اور کیسی خوبصورت ڈیزائننگ ہے
ایسے تھریڈز تو انمول ہوتے ہیں، نہیں ہوتا ان کا دام بھی
بہت ہی عمدہ غزل ہے
اگر تھوڑا سا سائز بڑا ہوتا تو زیادہ مناسب ہوتا
مزید کا انتظار رہے گا۔
ماشااللہ
آپ نے بھی شاعری سیکشن میں قدم رکھا
خوشی ہوئی
مزید کا انتظار رہے گا
شئیرنگ کا شکریہ برو
bohat khub....
[IMG]http://i1055.***********.com/albums/s507/Dagger6600/1339083459.jpg[/IMG]
یہ شعر نہایت عمدہ ہے کہ
اے دوست درگزر کا تو نشہ ہی اور ہے
ہے یوں تو کیف آ گیں بہت انتقام بھی
واہ واقعی
بہت بہت اچھی غزل ہے
Bookmarks