Nice but main already avast use kr rha hun
Nice but main already avast use kr rha hun
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
وعلیکم اسلام
بہت عمدہ اور زبردست ریویو دیا ہے
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
thnks for sharing
thnks for sharing
i love commodo and zone alarm firewall for pc
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Avast antivirus best hai.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھا تھریڈ بنایا آپ نے آئندہ جب تھریڈ بنائے تو بھائی اس کا فونٹ سائز اور بیک گرائونڈ امیجز جہاں آپ انفارمیشن اردو میں شیئر کرتے ہو تھوڑا بڑا اور کلیئر رکھئے تاکہ پڑھنے میں آسانی رہے اور مزید ایک اور بات نوٹ فرمالیجئے کہ انگلش کسی حال میں الائو نہیں آپ نے جو سافٹ ویئر کی تفصیلات دی وہ تمام کی تمام انگلش میں اسے آئندہ سے دیں تو ہر حال میں اردو میں ٹرانسلیٹ کیجئے گا ورنہ شامل نہ کیجئے گا کیونکہ یہ مناسب نہیں رہے گا شکریہ
Bookmarks