آئی ٹی دنیا کے پیارے ساتھیوالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کرکٹ کے شوقین یہ تصویر غور سے دیکھیں ۔ یہ تصویر 1992 کے ورلڈ کپ کے موقع پہ شریک ہونے والے تمام کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو ہے ۔۔ غور سے دیکھ لیا اب سوال یہ ہے کہ اس گروپ فوٹو میں سے کتنے کھلاڑی اس وقت کھیل رہے ہیں کس کس ٹیم کی طرف سے کھیل رہے ہیں اور تصویر میں وہ کون کون سے ہیں ؟؟؟
Bookmarks