Last edited by Haseeb Alamgir; 6th May 2012 at 11:07 PM.
آپ دوستوں کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
Bhai Boht Acha Qisa Tha allha sab ko maf karny ki hidayat dy ameen or hum sab ko maf kar dy or qiyamat ky din hamy apni rehmato main ly ly ameen bhot bhot shukriya bhai jan ap ka bundal of thanks
Bhai meri ankhon me wakai ansoo agaye thay is islami waqia ko parh kar. Allah Tala Ap ko jazaye Khair day. Ameen
Allah ap ko jazaye Khair day
jazak ALLAH
جزاک اللہ ،،جزاک اللہ
یہ قصہ پہلے بھی پڑہا ہے
پر اپ نے بہت پر اثر انداز سے
بیان کیا ہے
منیر بھائی پسند کرنے کا شکریہ
بھائی حسّیب آپ نے بلکل صحیح فر مایا ۔۔۔
آنکھوں سے آنسو کیوں نہ آئیں ہمارے حالات تو دیکھیں۔۔
ہم اس وقت اپنے اپنے دین بنائے پھرتے ہیں۔۔
جب کہ اسلام واحد ایسا دین ہے جس میں مسّاوات پائی جاتی ہے۔
اللہ ہم سب کو دینِ اسلام کی مکمل پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین۔
ایسی خوبصورت شئیرنگز کا انتظار رہے گا۔
اللہ آپ کو اس کا اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
آمین
Bookmarks