Quote Ajnabiii said: View Post
لگتا ہے آپ تو عالمگیر کا خون چوسنے کے لیے تیار بیٹھی تھی۔
اتنے زیادہ سوالات
میں تو کل کہہ رہا تھا کہ کس کی شامت آئی ہے شہزاد بھائی کے ہاتھوں۔
لیکن آپ تو شہزاد بھائی کی بھی دادی نکلی۔