مسٹر بلوچ صاحب اپ بھی تیار رھو۔۔۔۔۔۔زور کا جھٹکا لگنے والا ھے اپکو بھی۔۔۔
ایشا سسٹر کی تو ایک دن میں دوبارہ انٹرویو لونگا۔۔اور یاد رکھنا اسکے بعد وہ مجھے بین کریگی یا خود یہ فورم چھوڑیگی۔۔۔۔۔
میں تو سوچ رہاہوں کہ کچھ بولوں یا پھر تماشا دیکھوں
فورم کے حوالے سے دل کرتا ہے کہ سوال کروں
اور
عالمگیر کے تعلقات کہہ رہےہیں کہ چپ رہو
ویسے عالمگیر بھائی جواب میں ہر قسم کی مدد کرنے کے لئےتیار ہوں
لیکن تم مجھ سے مدد نہ مانگ بیٹھنا۔۔۔ہاہاہاہا
السلام علیکم دوستوں۔۔۔
ابھی آفس سے آیا ہوں اور یہاں تو بڑا کڑاکے دار قسم کا میچ شروع ہے۔۔۔
ایشاء اور معصوم کاکا آپ نے تو وہ من من کے سوالوں کی بوچھاڑ کی ہے کہ مجھے تو سچ کہوں یہ انٹرویو کم اور حسیب بھائ کا ٹرائیل زیادہ لگتا ہے۔۔۔
یہ کیا حسیب بھائی کو انکے کسی ناکردہ گناہوں کی سزا دی جارہی ہے ۔۔۔؟؟
Wish you all the best Haseeb Alamgir …
Bookmarks