Quote Haseeb Alamgir said: View Post
السلام علیکم دوستوں !آپ سب کی محبت کا بہت بہت شکریہ
میں اس انٹر ویو کو اپنی ٹرینیگ سمجھ رہا ہوں کہ ہر موضوع پر بولنے کے لیے اپنے فورم کے وی آئی پی کو تیار کیا جائے
اِس لیے آپ دوستوں کو جو دل چاہے پوچھیں میری طرف سے سب کو اجازت ہے۔
ایڈوانس میں بتا دوں کے جوابات اردو میں لکھنے میں اگر کچھ غلطیاں ہوں تو بچہ سمجھ کر درگزر فرما دیجیے گا۔
--------------------------
---------------------
خان بھائی تو ۔۔۔۔۔۔بیگانی شادی میں۔۔۔۔۔(پڑھا تو نہیں آپ نے)۔
پی ایس ڈی کا انتظار ہے