میں تو سوچ رہاہوں کہ کچھ بولوں یا پھر تماشا دیکھوں
فورم کے حوالے سے دل کرتا ہے کہ سوال کروں
اور
عالمگیر کے تعلقات کہہ رہےہیں کہ چپ رہو
ویسے عالمگیر بھائی جواب میں ہر قسم کی مدد کرنے کے لئےتیار ہوں
لیکن تم مجھ سے مدد نہ مانگ بیٹھنا۔۔۔ہاہاہاہا
Yar aik bat mujeh yad aai, Kia aap ka interview lenay ki ksi ne jurat ki??
I mean forum per aap ka interview ho chuka hai kia?
حد ادب گستاخ۔
آپ جانتے ہو کہ ابھی رینک ہولڈرز یہاں پو موجود ہیں، جن کے انٹرویو نہیں ہوئے۔
ویسے بھی میں انٹرویو پینل کا حصہ ہوں۔ کبھی کسی فرم میں جاب انٹرویو دینے جاتے وقت باس کو کہا ہے کہ تم بھی انٹرویو دو؟
بہر حال، آئندہ ایسی بات بھول کے بھی نہ کرنا۔
استاد بشیر کے غصے سے بچو۔

Aap K Pas bhi to Rank Hai
Itd ka "Masoom Bacha"
(Jo bro ki watt lgata hai)
Bookmarks