سب پہلے جناب حسیب عالمگیر صاحب کو بہت بہت مبارک اس محفل میں صرف خاص لوگ ہی آتے ہیں
اب رہی بات انٹرویوں کی اس کے لے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو سچ بولنے کی توفیق عطاء فرمایے۰
اب صرف آپ کے جواب کا انتظار رہے گا

حسیب بھائی
یہاں پر آپکو ایک بندے کی ضرورت ھے میری مانو تو حماد پا سے ڈیلنگ ھی کر لو۔
980
اور اگر ساتھ میں حماد پا ہو تو پھر دس گنا بڑھا دو۔
تو اچھا ھے صرف 980 کر لو حما د پا کو ساتھ ملا لو۔
ویسے حماد پا
اے تو دسو کے آپ صدرِ پاکستان کے پاس کیوں نہیں جاتے۔
اس سے پکستان کو بے حد فائدہ ہوگا۔
haaan me wohi shakas hon dil me jiske nahi koi tamanna baaaqi
بلی کی جمع بلیاں لکھیں تو کچھ جگہوں پر بلیلاں بن جاتا ہے۔
مبارک ہو ۔۔میرے پاس تو ٹھیک لکھا جا رہا ہے
Bookmarks