Page 15 of 74 FirstFirst ... 5121314151617182565 ... LastLast
Results 169 to 180 of 886

Thread: حسیب عالمگیر کا انٹرویو

  1. #169
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote *ESHA* said: View Post


    بات کو تبدیل تو نہ کریں۔

    ابھی نیکسٹ آپ کی بار ی ہے۔ انٹرویو کے لئے تیار رہیں۔ اچھا
    اس بار شہزاد بھائی کو تو بھول جائیں۔کیونکہ آپ ان کے راز جانتے ہیں۔ مگر شہزاد بھائی سے بھی بڑھ کر ایک سے ایک موجود ہے یہاں۔

    بے فکر رہیں، یہ دن میں بلکل فارغ گزار رہا ہوں۔
    کوئی کام نہیں۔ پیپرز بھی ختم ہو چکے ہیں۔ ابھی کلاسز بھی شروع نہیں ہوئیں۔

































    لیکن بے فکر رہیں ، کہنے کا مطلب یہ تھا کہ بے فکر رہیں، آپ کو سوالات تیار کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔۔۔۔ کیونکہ جمعرات سے میری کلاسز سٹارٹ ہو جائیں گی۔۔ اور کلاسز کے دوران میں تو آئی ٹی کے تھریڈز بھی کبھی تیار نہیں کرتا۔ جتنی دیر بھی آن لائن آتا ہوں، ذہن تازہ کرنے کے لئے آتا ہوں۔


    اگر دس دن پہلے کہا ہوتا تو شاید سوچ بھی لیتا۔ لیکن اب میرے پاس اچھا بہانہ آ گیا ہے۔



  2. #170
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    آج کل حکیم صاحب کہاں ہوتے ہیں۔
    اپنے مشورے دیں ذرا حکیم صاحب۔
    حسیب بھائی کو کوئی کاڑھا شاڑھا پلائیں۔

  3. #171
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    پا جی تسی باٹا میں جاب کے لئے اپلائے کرو۔
    وہاں آپ کو مینیجر بنا دیں گے۔
    جب وہ پوچھیں گے کہ ایکسپیکٹڈ سیلری کیا ہے؟۔
    تو کہنا، کہ میں بس ضرورت کے مطابق پیسے لیتا ہوں۔
    ضرورت سے زیادہ پیسے انسان کو مغرور بنا دیتے ہیں۔
    چند ہزار روپے بھی کافی ہیں۔ اگرچہ تجربہ کار ہوں لیکن لاکھ کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
    وہ کہیں گے، پھر بھی بتاؤ، کتنی؟
    تو کہنا ننانوے ہزار نو سو ننانوے روپے۔



    جب روٹیاں کھانے جاؤ کہیں تو میزبان کو پہلے سے ہی بتا دیا کرو کہ میرے لئے پورے سو نان لگوا کے رکھے۔
    لیکن جب سب مہمانوں کے ساتھ آپ بیٹھے ہوں اور میزبان آپ کو سو نان پیش کرے تو غصے میں کہا کریں:۔ "مینوں ڈنگر سمجھدا ایں نالائقاااااااا! چل شاباش اُتے والے دو نان چُک لا چھیتی چھیتی"۔ چھیتی چک چھیتی۔۔ میں اج کل ڈائٹنگ تے آں۔

    ہاہاہاہاہا... گڈ گڈ
    خان صاحب کیا خیال ہے پھر اس
    جاب کے بارے میں جو
    حماد بھائی نے بتائی

  4. #172
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote fast_ismail said: View Post
    آپ سے انٹرویو لینا بہت ہی مزہ آئےگا
    امید ہےشہزاد بھائی آپ کا انٹرویو آئیندہ ارینج کرئیں گے

    جوک آف ٹو تھاؤزینڈ ٹویلو ہے اسماعیل پا جی یہ۔

    میرا انٹرویو۔۔۔ وہ بھی شہزاد پاجی۔۔۔ پا جی بہت ہاسا آتا ہے یہ دو چیزیں اکٹھی دیکھ کر۔ پہلی رکاوٹ دور ہو انٹرویو کی۔۔ یہی بہت بڑی بات ہے۔۔۔ کہ اگلی رکاوٹ شہزاد پا جی۔۔۔ ہاہاہاہا


    دوسرے الفاظ میں آپ یہ کہہ رہے ہو کہ کل چودہ اگست ہو جائے۔۔ کتنا مزہ آئے گا چھٹی منانے کا۔


  5. #173
    sahirkhan123's Avatar
    sahirkhan123 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th December 2015 @ 05:19 PM
    Join Date
    13 Apr 2012
    Location
    anjani manzilo
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    946
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    48

    Default

    Quote toqeer123 said: View Post


    ہممم... کتنی بار خیبر پختونخواہ جا چکے ہو آپ
    اور کیا کرنے گئے تھے یا کوئی لے گیا تھا
    میرا مطلب کسی کے ساتھ گئے تھے کیا
    معصوم بچہ ھے کھیلنے گیا ہوگا۔
    haaan me wohi shakas hon dil me jiske nahi koi tamanna baaaqi

  6. #174
    Isma Muneer's Avatar
    Isma Muneer is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2020 @ 02:15 AM
    Join Date
    18 Oct 2009
    Location
    lhr
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    5,954
    Threads
    244
    Credits
    1,014
    Thanked
    527

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    بے فکر رہیں، یہ دن میں بلکل فارغ گزار رہا ہوں۔
    کوئی کام نہیں۔ پیپرز بھی ختم ہو چکے ہیں۔ ابھی کلاسز بھی شروع نہیں ہوئیں۔

































    لیکن بے فکر رہیں ، کہنے کا مطلب یہ تھا کہ بے فکر رہیں، آپ کو سوالات تیار کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔۔۔۔ کیونکہ جمعرات سے میری کلاسز سٹارٹ ہو جائیں گی۔۔ اور کلاسز کے دوران میں تو آئی ٹی کے تھریڈز بھی کبھی تیار نہیں کرتا۔ جتنی دیر بھی آن لائن آتا ہوں، ذہن تازہ کرنے کے لئے آتا ہوں۔


    اگر دس دن پہلے کہا ہوتا تو شاید سوچ بھی لیتا۔ لیکن اب میرے پاس اچھا بہانہ آ گیا ہے۔


    next interview pa G ap ka hi ho ga

  7. #175
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    بے فکر رہیں، یہ دن میں بلکل فارغ گزار رہا ہوں۔
    کوئی کام نہیں۔ پیپرز بھی ختم ہو چکے ہیں۔ ابھی کلاسز بھی شروع نہیں ہوئیں۔

































    لیکن بے فکر رہیں ، کہنے کا مطلب یہ تھا کہ بے فکر رہیں، آپ کو سوالات تیار کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔۔۔۔ کیونکہ جمعرات سے میری کلاسز سٹارٹ ہو جائیں گی۔۔ اور کلاسز کے دوران میں تو آئی ٹی کے تھریڈز بھی کبھی تیار نہیں کرتا۔ جتنی دیر بھی آن لائن آتا ہوں، ذہن تازہ کرنے کے لئے آتا ہوں۔


    اگر دس دن پہلے کہا ہوتا تو شاید سوچ بھی لیتا۔ لیکن اب میرے پاس اچھا بہانہ آ گیا ہے۔


    بہانہ اچھا ہے۔۔۔مگر بات نہیں بنے گی۔
    کیوں کہ ہمارے پاس تو اچھے ہتھکنڈے موجود ہیں۔

  8. #176
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote sahirkhan123 said: View Post

    میرا بھی ارادہ ھے اور میں تو انکے لئے سوالات بابا بے ڈھنگا سے تیار کر کے لاؤنگا۔
    پا جی دماغ پر بوجھ پڑتا ہے ایسی چیزیں سوچ کر۔
    دماغ پر بام کی مالش کرو۔
    اوپر دو رسیاں باندھو۔ اور چپ کر کے سو جاؤ۔
    شاید کوئی اچھا خواب دیکھ لو۔

  9. #177
    *ESHA*'s Avatar
    *ESHA* is offline Advance Member+
    Last Online
    15th December 2019 @ 12:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    10,158
    Threads
    536
    Credits
    78
    Thanked
    164

    Default

    Quote isma muneer said: View Post


    next interview pa g ap ka hi ho ga:lwdcr:
    اسماء منیر کے بارے سب کا کیا خیال ہے۔ باجی سے نعتیں بھی سنیں گے اور اچھی گپ شپ بھی ہو جائے گی۔

  10. #178
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Credits
    0
    Thanked
    2918

    Default

    Quote sahirkhan123 said: View Post
    معصوم بچہ ھے کھیلنے گیا ہوگا۔

    ہاہا... ہاں کھیلتے کھیلتے پہنچ گیا ہوگا معصوم بچہ
    اتنی معصومیت بھی اچھی نہیں ہوتی بھائی

  11. #179
    Isma Muneer's Avatar
    Isma Muneer is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2020 @ 02:15 AM
    Join Date
    18 Oct 2009
    Location
    lhr
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    5,954
    Threads
    244
    Credits
    1,014
    Thanked
    527

    Default

    Quote *ESHA* said: View Post


    اسماء منیر کے بارے سب کا کیا خیال ہے۔ باجی سے نعتیں بھی سنیں گے اور اچھی گپ شپ بھی ہو جائے گی۔
    nhi mjhy to baz hi rakhein mra wesy b ho chuka ha .....
    Hummad pa G ka thek ha....

  12. #180
    sahirkhan123's Avatar
    sahirkhan123 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th December 2015 @ 05:19 PM
    Join Date
    13 Apr 2012
    Location
    anjani manzilo
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    946
    Threads
    26
    Credits
    0
    Thanked
    48

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    بے فکر رہیں، یہ دن میں بلکل فارغ گزار رہا ہوں۔
    کوئی کام نہیں۔ پیپرز بھی ختم ہو چکے ہیں۔ ابھی کلاسز بھی شروع نہیں ہوئیں۔

































    لیکن بے فکر رہیں ، کہنے کا مطلب یہ تھا کہ بے فکر رہیں، آپ کو سوالات تیار کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔۔۔۔ کیونکہ جمعرات سے میری کلاسز سٹارٹ ہو جائیں گی۔۔ اور کلاسز کے دوران میں تو آئی ٹی کے تھریڈز بھی کبھی تیار نہیں کرتا۔ جتنی دیر بھی آن لائن آتا ہوں، ذہن تازہ کرنے کے لئے آتا ہوں۔


    اگر دس دن پہلے کہا ہوتا تو شاید سوچ بھی لیتا۔ لیکن اب میرے پاس اچھا بہانہ آ گیا ہے۔


    ایسے نہیں چلے گا۔

Page 15 of 74 FirstFirst ... 5121314151617182565 ... LastLast

Similar Threads

  1. سعودی عربSearch On
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 10th November 2016, 10:07 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2012, 10:42 PM
  3. ALLAH ka Zekar . . . . Taraqi Ka Raz
    By Doctor in forum Islam
    Replies: 11
    Last Post: 12th March 2012, 04:34 PM
  4. ایمان کا مطلب
    By IqbalKuwait in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 1
    Last Post: 23rd December 2009, 11:59 PM
  5. اسلام اور جدت پسندی
    By M-Qasim in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 7th September 2009, 12:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •