بہت بہترین جوابات ہیں۔۔۔۔ باقی سوالات بھی پیش کرنے چاہیں آپ کو۔
حسیب بھائی۔۔۔کچھ سوالات تو آپ نے چھوڑ دئیے۔۔۔۔ کیوں؟؟؟
اور ایک بات جب جواب لکھیں تو اس کا کلر چینج کر دیا کریں یا پھر اس کے سامنے ج لکھ دیا کریں۔ سب مکس ہو جاتا ہے۔
ماشاءاللہ انٹرویو سے زیادہ تو باقی سوالات کی جنگ ہے
مزا آگیا
معصوم کاکے،عیشا کاکی،غالب چاچا،خان بابا، سب کے اشتراک کا شکریہ
Bookmarks