شہزاد پا جی نے ایک کام تو کر دیا، لوگوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
اصل میں شہزاد پا جی کاش تھوڑی مزید عقل مندی کا ثبوت دیں۔
ہمیشہ انہوں نے میرے دفاع میں مجھ پر وار کرنے والے پر حملہ کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔
یہاں دو تین لوگ ایسے ہیں ، جو معصوم بچے پر وار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لگتا ہے مجھے، ان سے کہنا ہی پڑے گا کہ پکڑو پکڑو ان لوگوں کو، جو مجھے پکڑنا چاہتے ہیں۔
Bookmarks