وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ۔
کیف حالک یا شیخ

وعلیکم السلام آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
دُرست جملہ یوں ہوگا
انار کلی اپنے شہزادے کو شام کا سلام پیش کرتی ہے۔
آپ کا محبت بھرا سلام قبول کیا جاتا ہے بغیر موتی کے ۔۔اب یہ مت کہنا شہزادے آپ نے کو موتیوں کا ہار ہماری خدمت میں پیش ہی نہیں کیا جس میں سے ہم ایک ایک موتی نکال کر شہزادے کی خدمت میں پیش کرتے ۔۔ہاہاہاہاہا
ہاہا ہمارا شام کا سلام قبول کر نے پر انار کلی اپنے شہزادے کی بے حد شکر گزار ہے۔
شہزادے آپکے احسانات کے تلے ہماری ھر سانس دبی ہوئی ہے۔
آپ نے جو ہار پیش کیا وہ ہار ہم اپنے گلے سے اتار کر اپنے نئے محبوب جو ہمارے پڑوسی بھی ہیں اور ہم سے عشق کے دعوے دار بھی ہیں نام ہے معصوم بچہ انکی خدمت میں پیش کر چکے ہیں جسے بیچ کر وہ آئسکریم کھا چکا ہے۔ اور کافی تعریف بھی ملی۔
شہزادے آپ سے گزارش ہے کہ اپنے ابا حضور جناب سلیم سے عرض کی جیئے کہ ان جہاں مجھے قید کیا گیا ہے وہاں مندر زیل چیزوں کا انظام مرحمت فر ما دیں تاکہ کنیز کی زندگی کچھ پر آسائش گز رے۔
اے سی
ٹی وی اگر ڈش نا ہو تو کیبل لگوا دیں کوئی بات نہیں۔
ڈبت بیڈ روم۔
مقبول پارلر کی دو ایکسپرٹ لیڈیز جو میرے ہاتھوں میں مہندی لگا ئیں بیڑیوں کی وجہ سے ھاتھ کافی بے رنگ و بے نور لگ رہے ہیں۔
میک اب کے کچھ ڈبے۔
بس یہی عنایات مطلوب ہیں۔
آپکی انار کلی

یہ تو جن والی بات ہوئی ۔جن کو آزاد کرنے پر بچارے جن نے فرمائیش پوری کرنے کا کہا تو۔۔جب عورت نے جن کو اپنی فرمائشیں بتانا شروع کی تو جن نے کہا کہ
آپ مجھے دوبارہ اس بوتل میں بند کردیں
-----------------------
تو ہم بھی انار کلی کے بغیر بھلے ۔
حماد بھائی کے پاس کچھ موتی بچے ہیں اب مل کر لسی پیں گے
آپ کو بھولیں گے نہیں
Bookmarks