o Allah itnyyyyyyy sawalat/..............
Mad kar dia yar
السلام علیکم
واہ جناب عالمگیر صاحب بھی آخر شکنجے میں آہی گئے
عالمگیر بھائی پیار، محبت اور تحمل سے جواب دیجئے گا
بالکل سفیان علی قاسمی کی طرح
انہوں نے ہمیں محسوس ہی نہیں ہونے دیا کہ ہم لوگ ان کا
انٹرویو کر رہے ہیں
بلکہ ہمیں سوالات کرتے ہوئے یہ خوف تھا کہ سوالات کرتے
ہی ان کا جواب جلدی نہ آ جائے
اس لئے آپ تحمل سے جواب دیجئے گا
انٹرویو کا مقصد کسی کو پریشان کرنا یاتنگ کرنا نہیں
بلکہ ہم سب آپ کی شخصیت کو قریب سے جاننا چاہتے ہیں
خوش رہئے اور اچھے سے انٹرویو میں سوالات کے جوابات دیں
بہت شکریہ
حماد بھائی اور عیشا
بہت اچھے سوالات داغے ہیں آپ نے
دیکھتے ہیں کب جوابات آتے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتُہ
اُف ہم بچے تھے اس لیے بچ گئے لیکن حسیب بھائی کےلئے اتنے سوالات
اُف ربا کیا بنے گا
اللہ خیر کرے
حسیب بھائی کے ساتھ میری دعائیں ہیں
ابھی میری باری بھی آنی ہے سوالات کی
معصوم بچہ کے اتنے سوالات کے بعد
اور
اُسے سے پہلے 980سوالات
میں تو بابا غازی کے دربار پہ دیگ چڑھاوّں گا اگر حسیب عالمگیربچ گیا تو
Bookmarks