ااسلام علیکم
اگر کسی دوست کو Benazir Income Support Programme کے بارے میں معلومات ہیں تو پلیز بتائیں
اصل میں ہمارے پاس جیتنے بھی لوگ رہتے ہیں وہ سب بہت غریب ہیں اور ان سب کے Benazir Income Support Programme کے
فارم بنے ہوئے ہیں اب کسی کو بھی نہیں پتا کہ یہ فارم کیسے چیک کرنے ہیں اور پیسے کب ملنے ہیں اور کہاں سے ملنے ہیں میں ایک تصویر
اٹیچ کر رہا ہوں پلیز اس بارے میں کچھ بتائیں کہ کیا کرنا ہے
Bookmarks