~i*am*hummad~ said:
اگر پنجابی اور اردو کی اکٹھی آپشن ہوتی، تو میں اس پر کلک کرتا۔
پنجابی میرے صوبے کی زبان ہے۔۔ لیکن بولنے میں زیادہ قومی زبان اردو پسند کرتا ہوں۔
اس لئے اردو پر ہی کلک کر دیا ، بٹن چبا کے۔
~i*am*hummad~ said:
لہہ دس پا جی ووٹنگ تسی چنگی نئی جے کیتی۔
پشتو، خیبر پختونخواہ کی ہے، جو تیسرا بڑا صوبہ ہے۔
اس کو اردو کے بعد لائے ہو۔
پنجابی کو تیجے نمبر تے لے کے آئے ہو۔
سندھی اور بلوچی تو کم سے کم رکھتے پا جی۔
زیادتی اے پا جی زیادتی اے۔
چار صوبائی اور ایک قومی زبان یعنی ان پانچ زبانوں کی علاوہ چھٹی آپشن آپ "کوئی اور" کی رکھتے تو زیادہ چنگا ہوتا۔
میں سندھی اور بلوچی بھائیوں کی طرف سے احتجاج کرتا ہوں۔
اب کوئی سندھی اور بلوچی بھائی دو سو کا ایزی لوڈ کروا دے چھیتی چھیتی۔
meena nawaz said:
g bhai masoom bcha bilkul sahi kah rha hy ap ko saraiki ka option b rkhna chahie tha aur sindhi aur bloachi ka b
haseeb alamgir said:
اس فورم پر اردو،پشتو ،پنجابی۔یا اور زبان بولنے والے کتنے لوگ ھیں
-------------------------------------------------
اس میں ووٹ کرنے والی کوئی بات نہیں
اردو بولنے والے سب سے ذیادہ ہیں
----------------------------
ہاں باقی پیاری پیاری زبانوں کے بارے میں جانا جا سکتا ہے
سب دوستوں ریپلائی کرنے کا بھت شکریہ۔۔۔۔اور معصوم اپ شرارت کے علاوہ بھی کچھ کام کرو ورنہ آتنگ وادی یاد ھے نہ۔۔۔۔سوری جنکے لئیے پول نھیں بنایا گیا ھے۔اگر ایسے بنانا پڑے تو بھت زیادہ بن جائینگے۔۔۔میری نظر میں جو زبانیں زیادہ بولی جاتی ھے انکے لئے میں پول بنا لیا ھے۔۔۔جنکے ٖلئے پول نھیں ھے وہ ادر میں ووٹ کاسٹ کریں۔۔۔۔شکریہ
Bookmarks