اسلام و علیکم
محترم آئی ٹئ ممبران صاحبان مجھے آپ حضرات سے اپنی پرابلم حل کروانی ہے
امید ہے آپ اس مسلے کو حل کر دیں گے.
میرے پاس سام سنگ ٹی 139 موبائل ہے جو کہ امریکہ سے میرے کزن نے بھیجا ہے
لیکن کنٹری کوڈ کھلوانے کے باوجود وہ پاکستان میں کسی نیٹ ورک کے سگنل نہیں ریسیو کررہا
ہے.براہ کرم اس مسلے کا کوئی حل ہے تو بتادیں،آپکے جواب کا منتظر رہوں گا.
محمد یاسین.
Bookmarks