Page 5 of 11 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 130

Thread: ITDunya Magazine May 2012

  1. #49
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote sahirkhan123 said: View Post

    hammad paa aapki agli news ka intezar rahe ga
    بشرطِ زندگی، بشرطِ خیر و عافیت، بشرطِ توفیق۔
    کیونکہ سٹڈی کے دوران وقت عام طور پر کم ملتا ہے مجھے۔
    اور جو وقت ملتا ہے، اس کو گپوں میں گزار کے اینٹرٹین ہو جایا کرتا ہوں۔
    بہر حال کوشش پوری ہوگی۔

  2. #50
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote dagger said: View Post
    bhoooot bhooot khooob thnx shahzad bhai ap ny itna pyara aur zabardust magzine share kia main puri magzine team ka tah-e-dil sy mashkoor hooon jinooo nai itna pyara magzine banya main is waqat hospital main admit hoon insha allah discharge hony k bad ghr a k lazmin magzine ke read kroon ga.........
    اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔
    بھائی جان آپ کی صحت زیادہ عزیز ہے۔
    میگزین کا نمبر ، آپ کی صحت کے بعد آتا ہے۔
    تو اپنا خیال رکھئے۔ تندرست و توانا ہو جائیے۔
    میگزین کہیں بھاگا نہیں جا رہا۔

  3. #51
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Fatima Iqbal said: View Post

    معصوم بچے میں اتنا خطرناک کھانا پکاتی ہوں
    میک اپ کی الف ب بھی نہیں معلوم مجھے اور تم نے اُففففففف
    ویسے اندازہ ہوا کہ تم کتنے معصوم ہو ہاہاہاہا
    شکر ہے سسٹر ، آپ کو بھی یقین تو ہوا کہ میں بہت معصوم ہوں۔
    شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا۔
    استاد بشیر نے یہی سکھایا ہے نا۔
    میں نے تو وہی خبر پیش کی ہے جو ہمارے نامہ نگار نے ہمیں دی ہے۔

  4. #52
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote *Tamraiz* said: View Post
    اس دفعہ حماد بھائی عرف معصوم بچہ نے بھی میگزین میں اپنی تحریر سے میگزین میں ایک نئے سلسلے کو شروع کیا ہے جس نے میگزین کو اور مزے دار کر دیا ہے۔
    بہت بہت شکریہ برادر۔
    اب معلوم نہیں یہ سلسلہ وار ہی چل پاتا ہے کام۔
    یا پہلا ایڈیشن آخری بھی ثابت ہوتا ہے۔

  5. #53
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Abeer Alam said: View Post
    حماد بھائی بہت ہی عمدہ خبرنامہ خیال رہے کہ یہ اس لیے نہیں کہہ رہا کہ آپ نے مجھے پاپڑ والا بنا دیا۔
    میں بہت دنوں بعد بہت دیر تک ہنستا رہا پاکستان کی سیاسی، معاشی حالات اور اپنی بیماری نے پریشان کرکے رکھا ہے ان حالات میں مسکرانے کو بھی دل نہیں چاہتا مگر آپ کا زورِ قلم ہے کہ بندے کو ہنسنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
    بہت بہت شکریہ۔
    بہت بہت شکریہ بھائی جان۔
    میں خود ، ان دنوں چند پریشانیوں میں مبتلا ہوں۔
    ہلکی پھلکی میٹھی میٹھی درد بھری بیماری بھی اپنے پاس رکھتا ہوں۔

    لیکن میرے خیال سے اس دور میں فرائض کی ادائیگی، کے بعد ہلکا پھلکا مزاح بھی چلاتے رہنا چاہئے۔۔ ورنہ جیسے حالات ہیں، بندہ سوچ کے ہی آہو ہو جاتا ہے۔

  6. #54
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Basit-king said: View Post


    دیکھ پا جی حماد عرف نکہ جیا بچہ۔۔
    یہ سب کمنٹس تو میں نے لکھنے تھے۔۔
    یار اے زیادتی اے ۔۔۔۔
    او وی ساریاں دے سامنڑیں۔۔۔
    تُوں باز آجا نیئں تے تیری رپورٹ ہو جائے گی۔




    اب میرا گھر بھی پولیس سنٹر کے پاس ہے۔۔
    اور پیسے بھی میرے پاس کافی ہوتے ہیں۔۔
    تجھے تو پتہ ہو گا کہ پولیس اپنا غصّہ نکال کہ پوچھتی ہے ۔
    ہاں بھئی !! تیرا ناں کی اے اوئے ۔
    الفاظاں دی وی چوری کرن لگ گیاں ایں توُں ہن۔۔۔!!!۔
    پا جی میں معصوم بچہ ہوں۔ مائنڈ ریڈر نہیں ہوں۔


    چلو ایک طریقہ ہے۔
    اگر آپ کہتے ہو تو میں اپنی پوسٹ ایڈٹ کر کے مٹا دیتا ہوں۔
    اور آپ یہ باتیں خود اپنی پوسٹ میں کر دو۔
    کیونکہ جو چیز آپ کے ذہن میں آئی ہے، اس کو شئیر کرنا آپ کا بھی حق ہے۔

    بتانا لازمی۔

  7. #55
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote basit gul said: View Post

    حماد بھائی آپ کے خبرنامے نے بہت ہنسایا، بہت مزہ آیا پڑھ کر۔۔ ۔
    آپکی تحریر کا بہت شکریہ
    بس آپ سے گزارش کہ یہ سلسلہ چلتا رہنا چاہیئے۔۔
    آپ کے خبرنامے کی ایک لائن جو آپ نے حسیب عالمگیر کے بارے میں لکھی کہ اب بھی ضد کرتے ہیں کہ ابو میں بڑا ہو گیا ہوں ۔۔۔ لیں دیں ناں، اس لائن نے بہت ہنسایا۔۔

    بہت بہت شکریہ جناب عبد الباسط گل المعروف کیون پیٹرسن بھائی۔
    ہنستے مسکراتے رہیں۔ مگر اپنے خرچے پر۔

  8. #56
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Skipper said: View Post
    Aur hammad ki tehreer.. Kia kahun ab.. Mje maqnateesi banadya..! Aur usse badhke meri ek adad zoja bhi banadin.. Aur usse bhi badh ke bache bhi..! Supreme court jana parhega.! bohot ala tehreer hammad..!!

    پا جی دیکھ کے سپریم کورٹ جانا۔
    ہو سکتا ہے "پانڈے" یعنی برتن آپ سے بھی پہلے وہاں پہنچے ہوں کہ یہ ہمیں وجہ بے وجہ چمٹ جاتا ہے۔

  9. #57
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote IamAini said: View Post
    Bohat he acha... Khas toor pe Hammad bhai ka khabarnama Aala tha...
    پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
    اور دوسری بات پر ایک بار پھر بہت زیادہ سوری۔

  10. #58
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote toqeer123 said: View Post

    حماد بھائی اور غالب بھائی کی تحریر نے خوب رونق
    لگائی بہت ہنسا بہت ہی زیادہ، کچھ وقت تک ہنسی
    کو ضبط کرنا بہت مشکل ہو گیا تھا
    پسند کرنے کا شکریہ۔
    غالب اعوان بھائی، واقعی بہت مزاحیہ انداز میں لکھتے ہیں۔
    اور ان کا مزاحیہ انداز ، ادبی انداز کی ملاوٹ بھی لئے ہوتا ہے۔
    میری طرح سادے سادے الفاظ استعمال نہیں کرتے۔
    پڑھے لکھے بھائی جو ہوئے۔

  11. #59
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post

    اور مزاح انسانی زندگی کا لازمی جزو ہے۔۔بشرطیکہ اس میں جھوٹ نہ ہو اور کسی کی دل آزاری نہ ہو۔۔(ہاں فرضی چیزیں اس سے مستثنی ہے)۔
    جیسے کہ اس بار مزاحیہ مضامین کی جو کمی ایف 16 کی غیر حاضری سے متوقع تھی۔۔اس کو حماد بھائی اور فردوس بھائی (غالب اعوان ) نے پوری کردی۔۔
    ٭٭٭٭٭
    حماد یار تونے بھی کیا بچپن یاد دلادیا
    واقعی چھوٹے تھے تو رمضان المبارک اسی گلی ڈنڈے کے لئے وقف تھا۔۔ہمارے یہاں رمضان میں فجر صبح صادق ہوتے ہی ہوجاتی ہے۔
    ہم لوگ فجر پڑھ کر اندھیرےمیں ہی گلی ڈنڈا لیکر نکل جاتے تھے
    اور روزے کی حالت میں ہی دس گیارہ بجے تک گلی ڈنڈا کھیلتے تھے
    یہ اس لئے لکھا کہ حماد کی تحریر نے ان گذرے ہوئے ایام کی یاد دلا دی۔
    واقعی بھائی جب چھوٹے تھے تو دوست ایک دوسرے کو لالچ دیتے تھے۔۔کہ ایسا کرنا ویسا کرنا۔۔۔وہ کھلاؤں گا یہ کھلاؤں گا۔۔
    لیکن اللہ کا شکر ہے کہ بچپن میں بھی پوری ایمانداری سے کھیلتا تھا۔
    ٭٭٭٭٭
    فاطمہ سسٹر نے کراچی کےدوستوں کو آگاہ کردیا ہے کہ
    وہ آرہی ہے۔۔سب میزبانی کے لئے تیار ہوجاؤ۔۔
    لیکن ذرا سنبھال کر ۔۔حماد بھائی نے جو طریقہ ان کے پکانے کا بتایا ہے۔۔وہی طریقہ تم لوگ کہیں سسٹر پر نہ آزما لینا۔۔
    ہاہاہاہا۔، فردوس غالب اعوان۔
    واہ واہ۔ کیا نام ہے۔


    ایف سولہ کی پچھلے ماہ کی تحریر دیکھ کر، واقعی اس میگزین میں ان کی تحریر کی کمی محسوس ہوئی۔

    اگر آپ نے وہ لائن نہ لکھی ہوتی جس کو میں نے ہائے لائٹ کیا ہے۔ تو بہت کچھ ہو سکتا تھا۔
    میرا خیال تھا جس طرح آپ گلی ڈنڈا کھیلنے کو مان گئے ہیں، میچ فکسنگ کا بھی مان جائیں گے۔


    فاطمہ آپی کے تو کیا ہی کہنے۔

    آپ کو چائے میں لپ سٹک گھول کے پلائیں گی۔

  12. #60
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Prince Ahmad said: View Post

    اور مجھے تو خبر نامہ بہت ہی پسند
    آیا ویسے مجھے یہ
    عقل مند پھکی چاہیے یہ سرحد میں کہا دستیاب ہیں
    کیو نکہ جب مین حوش میں آیا تو ڈاکٹرز نے مجھے عقل
    مند پھکی استعمال کرنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ آپ کے گلے کا درد بلکل ختم ہو جائی گا اور ساتھ میں عبیر کے ہاتوں کا ُاُڑ بھی کھانے کا مشورہ دیا
    بھائی پھکی آپ کو ساری دنیا میں مل سکتی ہے۔

    بس یہاں رابطہ کرنا پڑے گا آپ کو۔۔

    http://www.itdunya.com/users/205940/

    پاپڑ تو واقعی بہت خستہ ہوتے ہیں عبیر بھائی کے۔

Page 5 of 11 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. Ab ITDunya Main User ID Banaiyeh URDU Main....
    By جاویدعلی in forum General Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 8th December 2013, 08:55 AM
  2. My relation with Itdunya
    By hassanjani in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 11th July 2013, 03:47 PM
  3. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •