Page 7 of 11 FirstFirst ... 45678910 ... LastLast
Results 73 to 84 of 130

Thread: ITDunya Magazine May 2012

  1. #73
    Abu Dajana's Avatar
    Abu Dajana is offline Senior Member+
    Last Online
    4th July 2015 @ 04:21 PM
    Join Date
    21 Oct 2011
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    602
    Threads
    28
    Credits
    965
    Thanked
    131

    Default

    ہا ہا ہا۔۔
    ارے واہ معصوم بچے ۔۔کیا بات ہے۔۔
    ہنس ہنس کے برا حال ہوگیا۔۔

    ۔
    ۔
    ۔
    کیسے لکھ لیتا ہے تو یہ سب کچھ۔۔
    ۔
    ۔
    اور ۔۔
    اور ۔۔
    ۔
    ۔

    ۔
    ۔
    [IMG]http://i445.***********.com/albums/qq172/soni_006/th_Ryu-3.gif[/IMG]

  2. #74
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    رائیڈر بھائی سب سے پہلے تو آپ کے لیے ڈھیرساری دعائیں۔۔
    اور جیسے تیسے ہم اپنے اس سلسلے کا الحمدللہ کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہیں اس پہ اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں۔


    Quote net-rider said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    سب سے پہلے میں شہزاد بھائی کا شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ انہوں نے اتنی ایمرجنسی اور اتنے شارٹ ٹائم میں میگزین کو مکمل کیا نہ صرف مکمل کیا بلکہ بہت اچھا مکمل کیا۔ اپنی کچھ ذاتی مصروفیات اور چھوٹے بھتیجے کی زیادہ طبعیت خراب ہوجانے کی وجہ سے ذہنی پریشانی اور فکر کی وجہ سے، میرے لئے ممکن نہیں تھا کہ میں میگزین کو اس بار فائنل کرسکتا لہذا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہونگا شہزاد بھائی کہ اتنے کم وقت میں انہوں نے یہ ذمہ داری ماشااللہ انتہائی بہترین انداز میں پوری کی بہت بہت شکریہ شہزاد بھائی ۔
    آپ سب سے دعائوں کی درخواست رہے گی میرے چھوٹے بھتیجے اور میری فیملی کے لئے اور میرے لئے جزاک اللہ

    شکریہ ادا کرنا چاہونگا توقیر بھائی کا میگزین کے صفحے کے حوالے سے کہ انہوں نے صفحہ ڈیزائن کیا بے حد شکریہ توقیر بھائی ۔

    مفتی فضل مسرور صاحب کا بہت بہت شکریہ کہ نماز کے حوالے سے اتنا مفصل آرٹیکل ان کا اختتام پذیر ہوا یہ نماز سیکھنے کے حوالے سے ان کے اس آرٹیکل کی آخری قسط تھی ۔

    خرم فاروق بھائی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ کہ انہوں نے انتہائی کم وقت میں اور میرا خیال ہے کہ بے حد مصروفیات میں سے ٹائم نکال کر بھی میگزین کے لئے سافٹ ویئر ریویو لکھا بے حد شکریہ خرم بھائی ۔

    حسیب بھائی کا تہہ دل سے ممنون و مشکور رہونگا کہ انہوں نے اپنے دو انتہائی خوبصورت آرٹیکل یکم مئی کے حوالے سے اور آفس فکس کے حوالے سے میگزین کے لئے لکھے بے حد شکریہ حسیب بھائی ۔

    غالب اعوان بھائی کا شکریہ کہ ظنزو مزاح سے مزین ان کا آرٹیکل ماشااللہ بے حد اچھے انداز میں لکھا انہوں نے میگزین کے لئے ۔

    تمریز کا بے حد شکریہ ہمیشہ کی طرح انہوں نے حمد باری تعالی اور نعت رسول مقبولﷺ بھیجنے میں دیر نہ لگائی ۔

    اور آئی ٹی دنیا خبرنامہ کے لکھاری حماد بھائی آپ کا بہت بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے استاد کی عاجزانہ درخواست پر تو کبھی عمل نہیں کیا کہ میگزین کے لئے کچھ لکھتے لیکن شہزاد بھائی کے تحکمانہ درخواست پر عمل کرکے آپ نے پھر بھی اپنے استاد کا دل خوش کردیا بہت بہت شکریہ حماد بہت اچھا لکھا برادر آپ نے ۔

    واضح رہے کہ میں حماد المعروف معصوم بچہ کا وہ استاد یعنی استاد بشیر نہیں لہذا کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے اور کہیں مجھے ہی استاد بشیر نہ سمجھ لے کہ جس کا تذکرہ کثرت سے حماد کرتا رہتا ہے شکریہ

    آپ سب ہی سے ریکوئسٹ ہوگی کہ میگزین آپ سب ہی ممبرز کے لئے تیار کیا جاتا ہے اور اس میں اگر آپ لوگ حصہ لوگے تو اور یہ مزید خوبصورت اور بہترین ہوجائے گا لہذا آپ سب کا ساتھ ہوگا تو میگزین اور بہترین ہوگا انشا اللہ تعالی ۔

  3. #75
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی درویش بھائی بلکل آپ کی کمی محسوس ہوئی اور امید ہے کہ آپ میگزین کے لیے ہر ماہ کچھ نا کچھ ضرور لکھیں گے۔

    Quote derwaish said: View Post
    وعلیکم السلام

    ماشاءاللہ

    میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
    کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا ہر بار کی طرح
    میگزین کا ڈئیزائن بہت ہی نفیس بنایا ہے وہ بھی بہت زبردست ہے
    گریٹ گریٹ ورک آپ سب کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی
    اس بار کے خبرنامے کا بہت انتظار تھا لو وہ بھی آ گیا
    باقی اس بار میں کچھ حصہ نہیں ڈال سکا مگر اگلے مہینے سے آپ سب کے ساتھ دوبارہ سے انشاءاللہ
    الله رب ال عزت آپ سب کی حفاظت فرماے اور آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیوں سے ہمکنار کرے
    آمین ثم آمین
    دعا گو
    درویش
    جزاک الله خیرا

  4. #76
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    پسند کرنے کا شکریہ ساحر بھائی
    اور یہ معصوم بُچر مطلب معصوم بچہ مطلب حماد کو پکڑنا سب سے اوکھا کم ہے۔۔

    Quote sahirkhan123 said: View Post
    assalam o laikum
    itd ka shumara parha.
    Jahan sikhne or samajhne ko buhat saare asbaaq mile wahin thory se tafrih o mazy ke liye hmmad bhai or galib awan bhai ki taharir milin.
    Parh kar behad musarrat mehsos hoi.
    Masha allah aap sb bhaio ki mehnet ki wajah se muje to itd k magzine me koi kami nahi dikh rahi.
    Me itd shumare k kamyab shaya hone par itd magzin team ko buhat buhat mubarak baad pesh karta hon.
    Hammad paa aapki agli news ka intezar rahe ga

  5. #77
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote alidazzler said: View Post

    Mashallah Bohat Acha Magazine likha hy Aap logon ne
    پسند کرنے کا شکریہ بھائی
    Quote Dagger said: View Post
    bhoooot Bhooot khooob thnx shahzad bhai Ap ny itna pyara aur Zabardust Magzine share kia main puri Magzine Team ka tah-e-Dil sy mashkoor hooon jinooo nai itna pyara magzine banya Main is waqat Hospital main Admit hoon insha Allah Discharge hony k bad ghr a k lazmin magzine ke read kroon ga.........

    Humari duayin ap k aur ap ke family k sath hain Rider bhai aur insha Allah ap k batheeja jaldi he sehaat yaab hoo jy ga
    Ameeen..............
    Again main Shahzad Bhai,Toqeer Bhai ,Ghalib Bhai humary sub k Hammad Bhai Al marooof Masoom Bacha Tamraiz bhai sub ka tahe-e-dil sy mashkoor hooon jinooo ny itna pyar magzine tashkeel diya........

  6. #78
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    پسند کرنے کاشکریہ آپی
    اور آپی اب تو اس بات کی تحقیق ہوگی کہ آپ واقعی میں نیل پالش والے کباب اورپت پاؤڈر والا سالن پکاتی ہو۔

    اور آپی ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔ اللہ پاک آپ کا پاکستان آنے جانے کاسفر بخیر وعافیت مکمل فرمائے ۔آمین
    اور ہمیں آپ کی تحاریر کا ہر ماہ شدت سے انتظار رہے گا۔

    Quote Fatima Iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ شہزاد بھائی گریڈ جاب
    بہت عمدہ میگزین پڑھنے کو ملا اس بار بھی
    معصوم بچے میں اتنا خطرناک کھانا پکاتی ہوں
    میک اپ کی الف ب بھی نہیں معلوم مجھے اور تم نے اُففففففف
    ویسے اندازہ ہوا کہ تم کتنے معصوم ہو ہاہاہاہا
    میں اس دفعہ اس میں شریک نہیں ہوپائی اور ابھی آگے جولائی تک شرکت ممکن نہیں کیونکہ 17 مئی کو انشاءاللہ پاکستان جارہی ہوں /یا/آرہی ہوں ۔تو واپس آکر انشاءاللہ اس مین دوبارہ شریک ہونگی
    آپ سب دُعا کرئے گا کہ سفر خیرو عافیت سے گزرے آمین ۔

  7. #79
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    شکریہ تمریز بھائی
    اور میگزین کے رونق بڑھانے میں ماشاء اللہ سے آپ کی بہت کوششیں ہیں ۔

    Quote *tamraiz* said: View Post
    وعلیکم السلام
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔
    اور
    اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
    لیکن اس دفعہ حماد بھائی عرف معصوم بچہ نے بھی میگزین میں اپنی تحریر سے میگزین میں ایک نئے سلسلے کو شروع کیا ہے جس نے میگزین کو اور مزے دار کر دیا ہے۔
    میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے اور اتنے اچھے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے۔

  8. #80
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    معصوم بُچر المعروف معصوم بچہ بنام حماد احمد
    پاجی سب سے پہلے تو آپ کے لیے دعائے خیر کہ اس بار کے میگزین کے لیے آپ نے ہماری درخواست قبول کی اور اتنا اچھا اور پرفیکٹ لکھا کہ کام کے دوران ہونے والا سر درد تو یوں غائب ہوا۔۔اللہ پاک آپ کے زورِقلم کو مزید جَلا بخشے۔آمین
    اور ہاں اب آپ ہوجاؤ تیار کہ ان خبروں کے بعد کافی کچھ سننے میں آرہا ہے کئی جگہوں پہ کارنر میٹنگ ہوچکی ہیں تو کچھ ہورہی ہیں کیوں ہورہی ہیں سمجھ جاؤ

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    یعنی ماشاءاللہ دس میگزینز آ چکے ہیں اب تک۔
    دو اور میگزین، اور عید کا میگزین سالنامہ بھی ہوگا۔
    بہت بہت مبارک ہو اس کامیابی کے سفر پر سب کو، بالخصوص نیٹ سوار اور بابا شہزاد جی کو۔
    ریساں والی سرکار نے اس بار بھی بہت ہی اچھا بیک گراؤنڈ پیج اور ٹائٹل پیج بنایا۔
    ہمیشہ کی طرح حمد، نعت اور قرآن پاک سے میگزین کا آغاز کیا گیا۔
    لیکن دونوں حمد اور دونوں نعتیں باقی تحاریر سے اوپر ہی ہوتیں تو بہتر تھا۔
    ۔ اور اداریے کے طور پر لکھا گیا "آپ سے بات" حمد ، نعت، قرآن پاک کے فوری بعد ہونا چاہئے تھا۔
    خیر یہ تو میرا خیال ہے، جو کہ اکثر غلط ہی ہوتا ہے۔

    غالب امکان پا جی، کیا بات ہے آپ کی۔ شہزاد پا جی ، دیکھ لو مذاق میں بھی تسی رگڑے جاتے ہو، ہمارے ساتھ بنا کے رکھا کرو، ورنہ مذاق کی جگہ حقیقت میں بھی رگڑے جا سکتے ہو۔ ویسے شہزاد پا جی یہ محبوبہ یک چشم کی انگریجی کیا ہوتی ہے؟۔
    مفتی فضل نے بہت اچھی تحریر لکھی نماز سے متعلق، اللہ جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
    خرم پا جی، ہمیشہ کی طرح زبردست۔ بلکہ خرم استاد جی کہنا چاہئے آپ کو۔۔ پا جی میں کلین ٹچ ڈکشنری سے بہت ہی تنگ آ گیا تھا۔۔۔ بلکل فارغ ڈکشنری لگتی ہے مجھے وہ، کئی وجوہات کی بنا پر۔۔۔ یہ والی ٹرائے کرتے ہیں ان شاءاللہ۔
    شہزاد پا جی نے نظم کا انتخاب بھی اچھا کیا ہے، شاعر کا نام کیا ہے؟۔
    بندہ مزدور کے بارے میں اچھا لکھا ہے حسیب عالمگیر نے۔۔ حسیب صاحب، خاتون مزدور کے بارے میں کون لکھے گا؟۔۔

    مین بات واقعی یہی ہے اس تحریر کی کہ یکم مئی کو امراء، رؤسا چھٹی منا رہے ہوتے ہیں، اور بیچارہ مزدور اس دن بھی کمر پر ایک وقت میں بیس بیس اینٹیں اٹھا کر چھت پر پھینک رہا ہوتا ہے۔

    کم سے کم اگر اتنی محنت کرتے ہیں یہ، تو ان کا معاوضہ تو ان کو بروقت ادا کر دینا چاہئے۔ یہ ہمارا احسان نہیں بلکہ فرض ہے۔۔ اور اجرت دینے کے بعد بھی ، ان کا ہماری خدمت کرنا، ہمارا کام کرنا، ہم پر احسان ہی ہوتا ہے۔۔۔ کیونکہ اللہ کے نزدیک تو سب برابر ہیں۔۔ وہ جسے چاہتا ہے بادشاہ بنا دیتا ہے، جسے چاہتا ہے فقیر بنا دیتا ہے۔۔ اگر رب سوہنے نے آپ کو بادشاہ بنا دیا ہے، تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ آپ کو فقیر نہیں بنا سکتا، یا اس کو بادشاہ نہیں بنا سکتا۔۔۔ اس کی پکڑ سے بچتے رہنا چاہئے۔۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے اس مفہوم کا یاد رکھنا چاہئے کہ مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے پہلے ادا کر دو۔

    آفس کی کرپٹ فائلز کے بارے میں بھی چنگا لکھا ہے حسیب اورنگزیب عالمگیر نے۔

    @
    نیٹ رائیڈر المعروف استادددددد جی ی ی ی ی ی ی ی!۔
    اللہ پاک آپ کو ، آپ کی فیملی کے ہر رکن کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ اور آپ کے سارے رشتہ داروں کو ساری فیملی کو اس دنیا میں جنت کے گھر کا ایک نمونہ بنا دے۔ ہمیشہ خوش رہیں۔۔

    ہمیشہ خوش رہیں کے بعد باقی سب کو میں کہا کرتا ہوں "مگر اپنے خرچے پر"۔ لیکن آپ کو یہ بھی کہوں گا کہ آپ کی خوشی، آپ کا صحت مند ہونا صرف آپ کے لئے نہیں، اور بھی بہت سے لوگوں کے لئے ضروری ہے، کیونکہ آپ کی سب کو ضرورت ہے استاد جی۔۔

    استاد جی! آپ کا ارشاد میں بھولا نہیں تھا، بلکہ مجھے آخر میں لکھنا یاد نہیں رہا اصل بات، اور لکھنے کے بعد مجھے یاد آیا کہ اصل چیز تو میں بھول ہی گیا۔۔ پہلی دفعہ کچھ لکھا ہے، تو اس میں شہزاد پا جی کی طرح آپ کا بھی ہاتھ ہے، بلکہ آپ کا ہاتھ پہلے ہے۔۔ جس کی وجہ یہ ہے کہ آپ سے میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ پیپرز ختم ہوں گے اپریل کے آخر میں، مئی کے لئے پوری کوشش کروں گا ان شاءاللہ۔
    مگر مسئلہ یہ ہو گیا کہ پیپر ختم کر کے گھر کے کچھ ایسے کام بھی کرنے پڑے، جن کو ملتوی کر کے رکھا ہوا تھا۔۔۔ اسی چکر میں بات عارضی طور پر بھول ہی گیا۔

    شہزاد پا جی نے تیس اپریل کو غالباً رات دس بج کر تیرہ منٹ پر پی ایم کھڑکایا۔۔ کہ تیری تحریر چاہئے۔۔ ہر صورت چاہئے۔۔ جیسے بھی ہو چاہئے۔۔۔ چاہئے کا مطلب چاہئےے۔۔۔ آج ہی چاہئے۔۔۔ اور آج کا مطلب ہوتا ہے آج۔



    اس لئے میں نے لکھا ہے کہ حکمانہ فرمائش پر۔

    بڑی مشکل سے ایک دن کی مزید اجازت لی بڑے بھائی سے۔

    اور اگلے دن اٹھ کے تین گھنٹے پورے لگا دئے اس کام میں۔
    آپ جیسا بندہ تو آدھے گھنٹے میں لکھ سکتا ہے۔



    وہ تو بعد میں جب بندے گنے تو پتہ چلا کہ اکیس ممبرز کی واٹ لگ گئی۔۔ ہمارے سات نمائندگان کی مدد سے۔
    یعنی ٹوٹل اٹھائیس ممبرز کے نام آ گئے اس تحریر میں۔


    @
    شہزاد پا جی، تاڈی بھی کیا بات ہے۔۔
    اپنا تسی لکھا ہی نہیں، جو مجھے پتہ ہے۔
    یہ موصوف پچھلے تین چار دن سے تحاریر کی پروف ریڈنگ، ترتیب وغیرہ میں مصروف عمل تھے۔۔
    ہفتے کے دن انہوں نے چوبیس میں سے اکیس گھنٹے کام کیا۔۔
    اتوار ، اور پیر کو بھی لگے رہے۔۔ کے ای ایس سی کو بھی کوستے رہے۔۔ مگر یہ بھول گئے کہ ریسٹ ان کے لئے بہت ضروری ہے، اور کے ای ایس سی اس کام میں ان کی ہیلپ کر رہا ہے۔

    اس بار میں، میرے خیال سے شہزاد پا جی کی ایفرٹ اور کوشش شاید سب سے زیادہ رہی ہے۔ جیندا رہ کاغذ دے شیرااااااااااا!۔



  9. #81
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default


    آپ سب کے پسند کرنے اور قیمتی ریپلائی کا بہت بہت شکریہ

    Quote abeer alam said: View Post
    خوبصورت، نفیس اور دیدہ زیب ڈیزائن بہت عمدہ تحاریر کے ساتھ۔
    سب تحریریں بہت ہی عمدہ تھی۔
    شہزاد اقبال اور نیٹ رائیڈر بھائی کا بہت بہت شکریہ کہ ہر ماہ اتنی محنت کرکے آئی ٹی دنیا کا نام آئی ٹی میگزین سے مزید روشن کر رہے ہیں اللہ تعالٰی آپ کو مزید ہمت اور اجر دے۔
    سب حصہ لینے والوں کا بہت بہت شکریہ۔
    Quote basit-king said: View Post
    واہ واہ ۔۔۔۔
    مزہ آ گیا۔۔
    بھائی شہزاد اقبال آپ نے ہمیشہ کی طرح آج پھر حیرت میں ڈال دیا۔۔۔۔
    بہت عمدہ دیدہ زیب اور یونیک ڈیزائننگ کی ہے آپ نے۔
    آئی ٹی دنیا کا یہ اعجاز ہے کہ یہاں کہ تمام ممبرز میں بہت کمال کا ٹیلنٹ ہے۔
    تمام لکھاریوں کو بھی شاباش جنہوں نے آئی ٹی دنیا کے میگزین میں اپنا حصہ ڈالا اور مزہ دوبالا کیا۔
    پورے مہینہ آئی ٹی ڈی میگزین کا انتظار رہتا ہے۔
    اس دفعہ تو ایک ہی دن میں پڑھ لیں گے سارا میگزین۔۔
    شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
    Quote abeer alam said: View Post
    حماد بھائی بہت ہی عمدہ خبرنامہ خیال رہے کہ یہ اس لیے نہیں کہہ رہا کہ آپ نے مجھے پاپڑ والا بنا دیا۔
    میں بہت دنوں بعد بہت دیر تک ہنستا رہا پاکستان کی سیاسی، معاشی حالات اور اپنی بیماری نے پریشان کرکے رکھا ہے ان حالات میں مسکرانے کو بھی دل نہیں چاہتا مگر آپ کا زورِ قلم ہے کہ بندے کو ہنسنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
    بہت بہت شکریہ۔
    غالب اعوان بھائی آپ کی تحریر بھی بہت عمدہ تھی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ۔
    Quote muhammad zeb said: View Post
    وعلیکم السلام

    ماشاءاللہ

    میں پوری میگزین ٹیم کو مبارک بار پیش کرتا ہوں
    کہ آپ سب نے مل کر اتنا اچھا میگزین بنایا
    Quote basit gul said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت زبردست شہزاد بھائی
    آپ کی محنت کی وجہ سے آج میگزین آن لائن ہے۔
    ماشاء اللہ سے سب کچھ فٹ فاٹ ہے ، ڈیزائننگ بہت اچھی کی آپ نے۔۔

    اُن تمام دوستوں کا شکریہ جن کی تحریر کی وجہ سے آج یہ ایک مکمل میگزین کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں۔
    بس ایک گزارش اسی طرح میگزین کی لیئے ضرور کچھ نہ کچھ لکھتے رہیئے گا۔۔
    کیونکہ یہ ہم سب کا میگزین ہے،۔

    توقیر بھائی ہمیشہ کی طرح بہت اعلیٰ کام ٹائٹل پیج اور لے آئوٹ بہت بھلا لگ رہا ہے۔

    حماد بھائی آپ کے خبرنامے نے بہت ہنسایا، بہت مزہ آیا پڑھ کر۔۔ ۔
    آپکی تحریر کا بہت شکریہ
    بس آپ سے گزارش کہ یہ سلسلہ چلتا رہنا چاہیئے۔۔
    آپ کے خبرنامے کی ایک لائن جو آپ نے حسیب عالمگیر کے بارے میں لکھی کہ اب بھی ضد کرتے ہیں کہ ابو میں بڑا ہو گیا ہوں ۔۔۔ لیں دیں ناں، اس لائن نے بہت ہنسایا۔۔


    ایک بار پھر سے تمام لکھاریوں کا بہت شکریہ۔
    یہ میگزین صرف آپکی تحریروں کی وجہ سے ہی میگزین بنتا ہے، تو پلیز ایسے ہی لکھنے کا سلسلہ جاری رہنا چاہیئے۔۔۔ انشاءاللہ

  10. #82
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    شکریہ کپتان صاحب۔۔۔

    Quote skipper said: View Post
    walaikumussalam..
    Bohot khoob bohot umda aur bohot informative shumara he.. Sab ki tahaareer ek se badh ke ek hain.. Aur hammad ki tehreer.. Kia kahun ab.. Mje maqnateesi banadya..! Aur usse badhke meri ek adad zoja bhi banadin.. Aur usse bhi badh ke bache bhi..! Supreme court jana parhega.! bohot ala tehreer hammad..!!

  11. #83
    Khurram Farooq's Avatar
    Khurram Farooq is offline Advance Member+
    Last Online
    18th February 2024 @ 03:44 AM
    Join Date
    13 Nov 2009
    Location
    = Sialkot =
    Gender
    Male
    Posts
    5,719
    Threads
    227
    Credits
    1,521
    Thanked
    1684

    Default

    Quote Refan said: View Post
    Very Weldon mujy magzine ki shakal main chai ho tu .. es ka print kaha se hoga..
    i want just print.. bhot zabrdast design bani hai magzine..
    Very nice..
    ap iski pdf file download kr ky isko print kr lian.

  12. #84
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    السلام علیکم
    پہچانا! نہیں پہچانا
    پہچانو گے بھی

    خاموش بچہ

    نہیں اس کو کون جانتا ہے۔
    لیکن نہیں جانتے تو ہونگے ۔
    پر بھول گئے ہونگے۔
    لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے۔
    چلو خیر ہے کوئی بات نہیں۔

    ہم نے سب کو یاد رکھا ہوا ہے۔

    کافی دنوں بعد فورم پر آیا تو میگزین سیکشن کا رخ کیا۔
    میگزین ہمیشہ کی طرح شاندار اور خوبصورت تحاریر اور ڈیزائننگ سے مزین تھا۔
    کافی مزا آیا پڑھ کر۔

    تمام تحاریر کافی زبردست تھیں۔

    مفتی صاحب کی تحریر نے کافی کچھ سمجھنے میں مدد کی۔
    القران، حمد اور نعت کا بہترین انتخاب۔

    تمام سافٹ ویئر ریویوز اچھے رہے۔
    یوم مزدور پر لکھی گئی تحریر بھی شاندار تھی۔
    اور غالب بھائی نے بھی خوب درگت بنائی دوستوں کی۔

    اب آتے ہیں خبر نامے کی طرف جس نے ہماری توجہ میگزین کی طرف مبذول کروائی کیونکہ ہم اس معصوم بچے کو کافی حد تک جانتے ہیں تو اس لئے ہم نے ارادہ کیا کہ خاموش بچہ کو خاموش نہیں رہنا چاہیئے۔
    بہت ہی زبردست فن پارہ لکھا ہے۔
    ہنسی کے مارے برا حال ہوگیا پڑھ کر۔
    اسی طرح مسکراتے رہو اور اوروں کے چہروں پر مسکان لاتے رہو۔

    ویسے یہ پچھلے پانچ چھ ماہ میں میری پہلی پوسٹ ہے۔
    تو اندازہ لگا لو۔

    والسلام

Page 7 of 11 FirstFirst ... 45678910 ... LastLast

Similar Threads

  1. Ab ITDunya Main User ID Banaiyeh URDU Main....
    By جاویدعلی in forum General Discussion
    Replies: 4
    Last Post: 8th December 2013, 08:55 AM
  2. My relation with Itdunya
    By hassanjani in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 11th July 2013, 03:47 PM
  3. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •