السلام علیکم!!۔
آپ کے خیال میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان کسے ہونا چاہیئے۔۔
پاکستان کا اگلا ٹور سری لنکا کا ہے،3 ٹیسٹ جس کا کپتان تو مصباح ہی ہو گا، ٹور میں 2 ٹی ٹوئنٹی، اور 5 ون ڈے بھی ہیں اُن کے لیئے کپتانی کے لیئے چار ناموں پر غور کیا جا رہا ہے(آفریدی، یونس، شعیب ملک، اور حفیظ)۔ آپ کے خیال میں کسے ہونا چاہیئے اوپر ووٹ ایڈ کر دیں۔۔
Bookmarks