if any body knows how to restore system from boot than tell me plz
if any body knows how to restore system from boot than tell me plz
Move From General Discussion
bhai
apni bat pori tarah or wazahat ky sath bataya karo
ab ap kia chahty ho thora or explain karo
آپ کے سوال کی کچھ سمجھ نہیں آئی
اگر تفصیل سے سمجھاتے تو زیادہ بہتر ہوتا
اگر آپ سسٹم کا بایئوس ری سیٹ کرنا چاہ رہے ہیں تو سسٹم کے اسٹارٹ ہوتے ہی بایئوس میں انٹر ہو جائیں جس کے لئے مخلتف سسٹم میں مختلف بٹن ہوتے ہیں اور زیادہ تر اسکیپ، ایف 2 اور ایف 10 ہوتے ہیں
بایئوس میں انٹر ہونے کے بعد وہاں آپ کو ری سٹور ڈیفالٹ کا آپشن نظر آئے گا اسکو او کے کر دیں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
wo aap windows 7 may kr skte hy...cd say...
Bookmarks