Jeb bhi mein kisi post mein reply kerta hoon tu yeh aa jata hei
"Thank you for posting! Your post will not be visible until a moderator has approved it for posting."
Why?
Jeb bhi mein kisi post mein reply kerta hoon tu yeh aa jata hei
"Thank you for posting! Your post will not be visible until a moderator has approved it for posting."
Why?
محترم ممبر آپ کی پوسٹس ابھی کم ہیں، یہ اسیٹنگ تمام نیو ممبرز کے لیئے لگائی گئی ہے۔۔
آپ کی پوسٹ کو موڈریٹر اپروو کر دے گا تو وہ ہر کسی کو شو ہو جائے گا۔۔
جب آپ کی پوسٹس کی تعداد زیادہ ہو جائے گی تو آپ کے پاس سے یہ اسیٹنگ ہٹا لی جائے گی۔۔اور آپ ڈائریکٹ پوسٹ کر سکیں گے۔
یہ چیز بڑھتی ہوئی اسپیمنگ کو روکنے کے لیئے لگائی گئی ہے۔۔
آپ کے تعاون کا شکریہ
post count limit kini hei?
پوسٹ کی تعدا د ممبرز سے پوشیدہ رکھی گئی ہے۔
اور ہر سیکشن میں مختلف ہے۔
آپ کو جوا ب دے دیا ہے۔
اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks