میرا آپ سب سے سوال ہے کہ :۔
وہ کون سی ایسی عورت ہے جو ایک نبی کی بیٹی دوسرے نبی کی بہن تیسرے نبی کی بیوی اور چوتھے نبی کی ماں ہے۔۔۔؟
نوٹ:۔
اس سوال کا جواب مجھے بھی صحیح معلوم نہیں ہے۔۔
آپ سب سے جواب طلب ہے۔۔

تھریڈ موو کیا گیا بات چیت سیکشن میں
کونٹیسٹ سیکشن میں ایسے سوال پوچھا کریں جن کے جواب آپ کو معلوم ہوں
Mujhe be pata nahe ...lkn mai jawb saerch karta ho ...
جی بھائی کوشش کریں۔۔
مل تو جائے گا۔
Bookmarks