squarened said:
qadyani or dost??
Agar koi humen ya hamary maa, bap ko gali dy, usy to hum kbhi apna dost nahi kehty magar qadyani jinho ny anbiya ki tohen , balky khud bari ta'ala ki tohen men koi kasar nahi chori unhy hm dost bana lety hen....
Allah ta'ala humen hidayat k rasty pr chalay..aamen.
ویسے تو ہم اپنے مسلمان بھائیوں کے لئے حسن ظن رکھنے کے قائل ہیں ،،،،لیکن کچھ پوسٹوں سے ان ارشد صاحب کی حرکتیں کافی مشکوک ہیں ،،،، یہ اپنے آپ کو ویسے تو مسلمان ظاہر کررہے ہیں ،،،،ان کی باتوں سے قادیانیت کی شدید بدبو آرہی ہے ،،،،،ہوسکتا ہے کہ ہمارا گمان درست نہ ہو لیکن ہمارے گمان کی وجہ ارشد صاحب کے لہجہ میں قادیانیت کے لئے نرمی اور اب تک بنا کسی دلائل کے اپنے قادینی دوست کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلاتے ہوئے بڑھکیں مارنا ،،،،،اورکئی دوستوں کی طرف سے ان کی قادیانی دوست کو دعوت دینے کے باوجود ابھئ تک اپنے قادیانی دوست کو پردے میں چھپا کررکھنا ،،،،،اور قادیانیوں کی ویب لنک شئیر کرکے لوگوں کو ترغیب دینا وغیرہ ،،،،،لہذا ان سب حرکتوں کی وجہ سے ابھی تک ان ارشد صاحب کی پوزیشن کافی مشکوک نظر آرہی ہے ،،،،،لہذا اگر تو ارشد صاحب واقعی مسلمان ہیں تو ایک دفعہ مرزا پربےشمار لعنتیں بھیج کر اپنا عقیدہ واضح فرمائیں اور اپنی اگلی کسی بھی پوسٹ میں دوست کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلانے کے بجائے اپنے دوست کو پردے سے نکال کر سامنے لائیں تاکہ معلوم چلے کہ ان کے دوست کے پاس وہ کون سے دلائل ہیں جس سے ارشد صاحب متاثر نظر آرہے ہیں ؟؟؟
ہماری ارشد صاحب سے درخواست ہے کہ اپنی اگلی کوئی بھی نئی پوسٹ کرنے سے قبل ایک تو اپنا عقیدہ واضح فرمائیں گے اور دوسرا ادھر ادھر کی ہانکنے کے بجائے اور کسی بھی نئی فضول پوسٹ کرنے کے بجائے ٹودی پوائنٹ مسئلہ پر بات کریں گے
بصورت دیگر ہماری ماڈریٹرز سے درخواست ہے کہ ارشد صاحب کو وارن کرکے فضول پوسٹوں سے اجتناب کرنے کا پابند بنائیں اور فضول پوسٹ ڈیلیٹ فرمائیں ،جزاک اللہ
Bookmarks