Results 1 to 2 of 2

Thread: 11 Sep New York USA

  1. #1
    tanhahun's Avatar
    tanhahun is offline Senior Member+
    Last Online
    25th November 2008 @ 10:43 PM
    Join Date
    06 Jul 2008
    Location
    West London
    Age
    36
    Posts
    91
    Threads
    22
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Thumbs up 11 Sep New York USA

    اٌسلام علیکم اٌٹی دنیا دوستو!
    امید ھے اٌپ خیریت سے اور مزے میں ھوں گے۔

    ١١ ستمبر کے حملوں کیلئے ١٠ سالہ لڑکا قصور وار ؟

    لندن ۔ برطانیہ میں نفسیاتی بیماری میں مبتلا ایک 10 سالہ لڑکے کے دل میں یہ بات گھر گئی ہے کہ نائن الیون کا حملہ اس کی وجہ سے ہوا کیونکہ اس روز اس نے سڑک پر ایک خاص سفید نشان پر پیر نہیں رکھا تھا۔ رپورٹ کے مطابق لڑکے کا خیال ہے کہ گیارہ ستمبر 2001 ء کو نیویارک میں عالمی تجارتی مرکز کے جو دونوں ٹاورز گرے تھے وہ اس کی غلطی کی وجہ سے گرے تھے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اپنی طرز کا انوکھا واقعہ ہے کہ کسی مریض نے اتنے بڑے دہشت گردانہ حملے کے لیے خود کو قصور ٹھہرایا ہے ۔ جرنل نیورو کیس میں شائع رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لڑکا ایک طرح کے دماغی خلل کا شکار ہے جسے OCD کہتے ہیں یہ حملے کے بعد سے احساس جرم میں مبتلا ہو گیا ہے اس کی اس حالت کی وجہ یہ ہے کہ وہ ہر روز سڑک پر ایک خاص سفید نشان پر ہمیشہ ٹھیک سے پیر رکھنے پر مجبور تھا ۔ گیارہ ستمبر کو وہ ایسا کرنا بھول گیا اور اس نے سوچ لیا کہ عالمی تجارتی مرکز پر حملہ اس کی ذاتی غلطی تھی ۔ ماہر نفسیات ڈاکٹر رابنسن کے مطابق حملے سے پہلے حالانکہ یہ لڑکا نفسیاتی بیماری میں مبتلا تھا مگر اس کے باوجود وہ بڑا خوش اخلاق اور پسندیدہ تھا۔ لڑکے کا علاج کیا جا رہا ہے اور اسے یہ بھی سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ اس نے جو سفید نشان پر پیر رکھنے کی اپنی عادت ترک کی تھی تب وہ حملے ہو چکے تھے ا س لیے وہ قصور وار نہیں ہے ۔

  2. #2
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote tanhahun said: View Post
    اٌسلام علیکم اٌٹی دنیا دوستو!
    امید ھے اٌپ خیریت سے اور مزے میں ھوں گے۔

    ١١ ستمبر کے حملوں کیلئے ١٠ سالہ لڑکا قصور وار ؟

    لندن ۔ برطانیہ میں نفسیاتی بیماری میں مبتلا ایک 10 سالہ لڑکے کے دل میں یہ بات گھر گئی ہے کہ نائن الیون کا حملہ اس کی وجہ سے ہوا کیونکہ اس روز اس نے سڑک پر ایک خاص سفید نشان پر پیر نہیں رکھا تھا۔ رپورٹ کے مطابق لڑکے کا خیال ہے کہ گیارہ ستمبر 2001 ء کو نیویارک میں عالمی تجارتی مرکز کے جو دونوں ٹاورز گرے تھے وہ اس کی غلطی کی وجہ سے گرے تھے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ اپنی طرز کا انوکھا واقعہ ہے کہ کسی مریض نے اتنے بڑے دہشت گردانہ حملے کے لیے خود کو قصور ٹھہرایا ہے ۔ جرنل نیورو کیس میں شائع رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لڑکا ایک طرح کے دماغی خلل کا شکار ہے جسے OCD کہتے ہیں یہ حملے کے بعد سے احساس جرم میں مبتلا ہو گیا ہے اس کی اس حالت کی وجہ یہ ہے کہ وہ ہر روز سڑک پر ایک خاص سفید نشان پر ہمیشہ ٹھیک سے پیر رکھنے پر مجبور تھا ۔ گیارہ ستمبر کو وہ ایسا کرنا بھول گیا اور اس نے سوچ لیا کہ عالمی تجارتی مرکز پر حملہ اس کی ذاتی غلطی تھی ۔ ماہر نفسیات ڈاکٹر رابنسن کے مطابق حملے سے پہلے حالانکہ یہ لڑکا نفسیاتی بیماری میں مبتلا تھا مگر اس کے باوجود وہ بڑا خوش اخلاق اور پسندیدہ تھا۔ لڑکے کا علاج کیا جا رہا ہے اور اسے یہ بھی سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ اس نے جو سفید نشان پر پیر رکھنے کی اپنی عادت ترک کی تھی تب وہ حملے ہو چکے تھے ا س لیے وہ قصور وار نہیں ہے ۔
    Fazool Baatein Hain

Similar Threads

  1. Murder new york
    By moon jii in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 3
    Last Post: 17th December 2012, 06:54 PM
  2. New York & Las VeGas
    By Rubbeena in forum Photo Gallery
    Replies: 13
    Last Post: 4th December 2010, 03:57 PM
  3. Ministers in New York
    By asimmughal in forum Baat cheet
    Replies: 9
    Last Post: 29th May 2009, 04:29 PM
  4. Namaz In New York
    By adnmirza in forum General Discussion
    Replies: 12
    Last Post: 30th November 2008, 02:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •