شو گر کے مریضوں کیلئےنسخہ
2عدد بھنڈیLady Finger
کاٹ کر ٹکڑوں کی شکل میں پانی کے گلاس میں بھگو دیں اور اگلے دن بھنڈی کے
'ٹکڑوں کو پانی میں اچھی طرح مسل لیں اور بھر اس پانی کو باریک ململ کے کپڑے کے ذریعے چھان کر نہار منہ پی لیں۔ 20روز تک یہ علاج جاری رکھیں انشا اللہ شوگر کے مرض سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا مل جا ئے گا۔
Bookmarks