Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: Help رات کو بستر پر پیشاب

  1. #1
    ashfaq3164's Avatar
    ashfaq3164 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th November 2018 @ 12:29 PM
    Join Date
    23 Nov 2009
    Posts
    145
    Threads
    10
    Credits
    -4
    Thanked
    4

    Default Help رات کو بستر پر پیشاب

    میری بیٹی رات کو بستر پر پیشاب کر لیتی ہے اس کی عمر٣ سال ہے جس کی وجہ سے سارا بستر گیلا ہو جاتا اور آج کل پمپر اتنا مہنگا ہے روز کہ روز پپمر لینا ممکن نہیں ہے اگر کسی کو اس مسلے کا حل پتا ہو تو براۓ مہربانی مدد کریں
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    بیٹی کو سونے سے پہلے پیشاب کرواکر سلانے کی عادت ڈالیں ۔ماں کو تھوڑی محنت کرنا ہوگئی رات میں ایک گھنٹہ یا 2 گھنٹے سے اٹھیں اور بچی کو پیشاب کروائیں کچھ دن میں عادت ہوجائے گی پھرجیسے ہی اس کو رات میں محسوس ہوگا تو وہ بے چین ہوگئ تو ماں کو خود پتہ چل جائے گا
    پہلے زمانے میں پیمپر نہیں ہوتے تھے اور نہ ہی بچے اس طرح کرتے تھے کیوں کیونکہ ان کو عادت ڈالی جاتی تھی آپ اس طرح کریں اس بچی کی عادت ختم ہوجائے گی انشاءاللہ
    اور جب تک اس کی عادت نہ بنے تو جہاں وہ سوتی ہیں وہاں پر پلاسٹک بچھا دیں تاکہ بستر خراب نہ ہو

  3. #3
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    ۔ یہ ایک بیماری ھے اور گھریلو علاج سے بہتر ھے کے آپ ڈاکٹر سے رجوع کرلیں۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔
    Last edited by *Black*Beauty*; 12th May 2012 at 11:43 AM. Reason: some text

  4. #4
    Join Date
    28 Jan 2013
    Location
    Kohat
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    338
    Threads
    26
    Thanked
    57

    Default

    بستر پر پیشاب نکل جانےکا مطلب کیا ہے۔

    آپ کا بچہ رات کو اپنے پیشاب پر کنٹرول نہیں کر پاتا اور بستر پر پیشاب نکل جاتا ھے۔بچے کو اس بات کو سمجھنے میں مسلہ ھوتا ھے کہ دن کے وقت بھی اسے یہ احساس کرنے میں مشکل پیش آتی ھے کہ مثانہ بھرا ھوا ھے اور بغیر کسی وجہ کے دن کا خیال کیے بغیر پیشاب نکل جاتا ھے۔ دن کے وقت پیشاب نکل جانے کو ڈورنال اینوریسیس کہتے ہہیں۔ یہ دونوں مختلف قسم کی صورت حال ھے۔

    چھوٹے بچوں میں پیشاب کا نکل جانا ایک عام بات ھے۔ یھ پانث سال کی عمر تک کے10 بچوں میں سے ایک کو ہوتا ہے اور 15 سال کی عمر تک کے نوجوان بچون میں کم ھو کر تعداد00 1 میں2 کی رہ جاتی ھے۔ غیر ارادی طور پررات میں پیشاب کا نکلنا بچے کے بڑھنے کا ایک عام عمل ھے۔ اسے آپ پاٹی ٹریننگ کی ناکامی نہ سمجھیں۔ ھر بچہ اپنے مثانے پر کنٹرول کا مختلف پیمانہ رکھتا ھے۔ 3 سال کی عمر تک بہت کم بچے ھوتے ھیں جن کا بستر خشک رھتا ھے۔ زیادہ تر بچے 3 سے 8 سال کی عّمرسے بستر کو خشک رکھنا شروع کر دیتے ھیں۔ جب تک آپ کا بچہ اس منزل تک نہ پہنچ جائے آپ کو بڑے صبرو تحمل کا مظاھرہ کرنا ھو گا اور بچے کا حوصلہ بڑھانا ھو گا
    وجوہات

    زیادہ تر آپکے بچے کا پیشاب اس وقت نکلتا ھے جب وہ گہری نیند سو رھا ھوتا ھے اور اٹھنا نہیں چاھتا۔

    یہ چیز زیادہ تر مورثی ھوتی ھے اگر آپ بچپن میں بستر گیلا کرتے تھے تو بہت ممکن ھے کہ آپ کا بچہ بھی کرے گا

    بہت کم معاملات میں ایسا ھوتا ھے کہ اسکی وجہ ٹائپ 1 ذیابیطس ھوتی ھے یا پھر پیشاب کی نالی میں نقص ھو سکتی ھے، لیکن اس سے صرف رات کو بستر ھی گیلا نہیں ھوتا اس کی علامات دن تک محیط ھوتی ھیں۔ اگر دن میں کوئی علامات ظاھر نہیں ھوتیں تو اس کا مطلب ھے کہ آپ کا بچہ بالکل تندرست ھے

    جذباتی ھونا یا پھر مضطرب رھنا، نئے گھر میں شفٹ ھونا یا بہن بھائیوں کے ساتھ برتاؤ ، بچے کی خوداری کا مجروح ھونا، یہ ردعمل بچے میں پیدا ھو سکتا ھے اگر بچے کا علاج یہ سمجھ کر کیا جائے کہ یہ اس کا مسلہ ھے۔ جبکہ یہ مسلہ صرف لانڈری دھونے کا ھے
    ڈاکٹر سے رابطھ کب ضروری ہے ؟

    اگر بچہ 6 سال کی عمر کے بعد بھی بستر گیلا کرتا ھے تو ڈاکٹر سے ملاقات کا ٹائیم لیکر اس سے ملنا ضروری ھے

    اگر 6 مہینے کے خشک وقفے کے بعداچانک بچہ بستر گیلا کرنا شروع دیتا ھے تو ڈاکٹر سے ملنا ضروری ھو جاتا ھے
    علاج اور ادویات

    دن کے وقت پیشاب نکلنے کی وجھ اگر ڈاکٹر کو کوئی جسمانی بیماری لگتی ھے تو ڈاکٹر کوئی دوا تجویز کر سکتا ھے جیسے کہ پیشاب کی نالی میں انفیکشن کے لئے ایٹی بائیوٹکس دی جا سکتی ھیں۔

    ٴرات کے وقت پیشاب کے اخراج کو روکنے کے لئے ڈاکٹر ھارمون کی دوا جسے ڈیسموپریسن کہتے ھیں تجویز کر سکتا ھے جو صرف سوتے وقت کام آتی ھے
    رات کے وقت پیشاب کے اخراج میں بچے کی کیسے مد د کی جائے

    آپ کے بچے کو ضرورت ھے کہ آپ اسے سمجھیں اور اسکی ھمت بڑھائیں۔اسکی خشک راتوں کی تعریف کرنا مزید کام نیہں کرے گا۔ کیونکہ بچے کو اس بات پر قائل کرنا مشکل ھوتا ھے کہ رات کو بستر گیلا کرنے میں کوئی شرم نہیں ھے جب کہ خشک راتوں کی تعریف کی جائے۔ بچے کو پیار سے یہ یاد دلایا جا سکتا ھے کہ سونے سے پہلے پیشاب کرے۔ لیکن رات کو نیند سے اٹھا کر پیشاب کرانا زیادہ تکلیف کا باعث ھو سکتا ھے۔ زیادہ تر بچے بغیر علاج کے ھی بستر پر پیشاب کرنا بند کر دیتے ھیں
    اپنے غصے کو قابو میں رکھتے ہوئے بچے کی ھمت بندھائیں

    آپ متواتر بچے کے بستر کی چادریں دھو دھو کر تنگ آ چکی ھوں گی لیکن بچے کو سزا دینے اور بے عزت کرنے کی بجائے اسے یقین دلائین کہ یہ ھرگز اس کی غلطی نہیں ھے اور وقت کے ساتھ سب ٹھیک ھو جائے گا

    خاندان کے دوسرے لوگ بھی اس صورت حال پر پریشان ھوں گے لیکن اپنے بچے کو انکے مذاق اور چھیڑ چھاڑ کا نشانہ نہ بننے دیں
    اپنے بچے کی مد د کے لئے عام فہم نکات

    *
    اپنے بچے کو آدھی رات کو باتھ روم میں جانے کی یاد دھانی کرائیں
    *
    خیال رھے کہ باتھ روم میں جانے والا راستہ صاف ھو
    *
    سونے سے پہلے باتھ روم میں جانے کے لئے بچے کی حوصلہ افزائی کریں۔ دوسری صورت میں سونے سے کچھ دیر پہلے باتھ روم میں جانے کا کہیں اور پھر سوتے وقت کہیں
    *
    میٹرس پر پلاسٹک کور ڈال دیں
    *
    صبح کے وقت جب آپ صفائی کریں تو اس میں بچے کی عزت نفس کا خیال کرتے ھوئے اسے اپنے ساتھ صفائی میں شامل کریں

    کلیدی نکات

    *
    چھوٹے بچوں میں بستر کو گیلا کرنا ایک عام بات ھے
    *
    مثانے کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت ھر بجے مین مختلف ھوتی ھے
    *
    اگر بچہ 6 سال کی عمر کے بعد بھی رات یا دن میں بستر گیلا کرتا ھے تو ڈاکٹر سے ملاقات کا ٹائیم لیکر اس سے ملنا ضروری ھے
    *
    علاج میں بچے کی خود اعتمادی کی بحالی بار بار باتھ روم جانے کا یاد کرانا شامل ھے
    *
    بچے کو سزا دینے اور بے عزت کرنے سے بچے کے مثانے پر کنٹرول کرنے میں اضافہ نہیں ھو سکتا

  5. #5
    sweet_pal is offline Senior Member+
    Last Online
    24th March 2015 @ 03:36 PM
    Join Date
    30 Mar 2012
    Gender
    Male
    Posts
    517
    Threads
    20
    Credits
    593
    Thanked
    36

    Default

    umeed hai apka masla hal hogia hoga
    Last edited by sweet_pal; 12th May 2012 at 12:11 PM.

  6. #6
    tjrules is offline Senior Member
    Last Online
    20th June 2018 @ 02:55 PM
    Join Date
    10 Apr 2012
    Location
    karachi ,sindh
    Gender
    Male
    Posts
    886
    Threads
    52
    Credits
    188
    Thanked
    79

    Default

    3 sal ki bachi agar bister pe peshab kary tu ye koee chinta karny ki baat nahee hum loog apny zamany mein 10 sal ki umer tak kabhi kabhi bister pe peshab kar daity thay anyway!!!!!

    bhi jan ye amal aap ko thooray thandi mosam mein karna hooga

    1. till ka laddu raat ko aik din choor kar aik haftay tak khilaein
    2.karwa tail(sarsoon ka tail) raat ko soty waqt paoon ky tawey mein malish karain 1 week tak .....
    3. halka cotton ka mooza(soks) raat ko soty waqt bachi pehnadain....

    insa Allah es se efaqa hooga
    meri suggestion ka reply zaroor karain agar thread aap tak pohonch jaey

    duaaon mein yaad rakhain...

    Tj

  7. #7
    Arshyat's Avatar
    Arshyat is offline Senior Member
    Last Online
    29th December 2017 @ 09:29 AM
    Join Date
    11 Apr 2009
    Location
    SAHIWAL
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,107
    Threads
    153
    Credits
    67
    Thanked
    147

    Default

    aik TOTKA HY MERY PASSS AMMN ji NY Batlya tha kah Batakh(Duck) k anday (Eggs)
    6 addad aik maheeny m khla dain to problem theek ho jata hy
    [URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]

  8. #8
    ashfaq3164's Avatar
    ashfaq3164 is offline Senior Member+
    Last Online
    4th November 2018 @ 12:29 PM
    Join Date
    23 Nov 2009
    Posts
    145
    Threads
    10
    Credits
    -4
    Thanked
    4

    Default

    Asif Khattak sab ka Ki baat Dil ko lagti hai mere khayal main Asif sab ne bohat Achi tara msla bayan kia hai thanks Asif sab

  9. #9
    genial is offline Senior Member+
    Last Online
    15th December 2016 @ 02:56 PM
    Join Date
    09 Sep 2008
    Location
    Muzaffarabad Azad Kashmir
    Age
    39
    Posts
    70
    Threads
    6
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    bachhi ko doodh me till (jo rogni naan per lagatay hain) daal kr pilaien...insha Allah masla hall ho jaye ga

  10. #10
    mian_rafi is offline Senior Member+
    Last Online
    8th August 2023 @ 10:16 PM
    Join Date
    10 Nov 2009
    Location
    Muhammad Pur
    Age
    50
    Gender
    Male
    Posts
    78
    Threads
    12
    Credits
    1,481
    Thanked
    2

    Default

    aap rozana bachi ko tab.clomfranil 10mg de dia kreen

  11. #11
    zia0k1 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2013 @ 05:41 PM
    Join Date
    15 Apr 2013
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    64
    Threads
    11
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    aap apni baiti ko banana k thoday say chilkay kilay

  12. #12
    zia0k1 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2013 @ 05:41 PM
    Join Date
    15 Apr 2013
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    64
    Threads
    11
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    insha allah teak ho jay gee

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. شیطان: مقرب سے مردود تک
    By UltimateX in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 30
    Last Post: 23rd August 2017, 11:20 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 3rd January 2017, 02:29 PM
  3. Quran-e-Pak Ka Mukamal Urdu TarJuma:1to10
    By ~*SEEP*~ in forum Quran
    Replies: 83
    Last Post: 8th November 2013, 08:13 PM
  4. Qadiyaniuo ke khalifa ke ibrta nak amwaat
    By Reehab in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 15
    Last Post: 16th July 2012, 03:36 PM
  5. Plz Translate English 2 urdu
    By Ash3479 in forum Ask an Expert
    Replies: 6
    Last Post: 10th August 2008, 09:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •