bhai kisi bhi section mein thread kitni der ke baad approval hota hey.
bhai kisi bhi section mein thread kitni der ke baad approval hota hey.
bhai ziada tar ka foran hi hojata hai... audio , video section main thora time lagta hai...baki sub foran
depend on moderator and your post...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کے تھریڈ کو اپروو ہونے میں ٹائم نہیں لگنا چاہئے لیکن اگر ٹیم ممبر کے پاس موڈریشن کی مصروفیت زیادہ ہے تو پھر ٹائم لگ سکتا ہے لیکن ہم سب کی کوشش ہوتی ہے کہ فوری سب سے پہلے آن لائن ہوتے ہی پوسٹ اور تھریڈ کو چیک کرکے اسے اپروو کرتے جائیں یہ ہماری آن لائن ہونے کے بعد سب سے پہلے ذمہ داری بھی بنتی ہے اور ہماری سب کی کوشش بھی ہوتی ہے کہ ہم ممبرز کے کام کو اور پوسٹ کو رکنے نہ دیں امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہے شکریہ
Bookmarks