پیارے دوستوں میرا ایک چھوٹا سا مسئلہ تو حل کردیں وہ یہ کہ جب میں کمپیوٹر کو اسٹارٹ کرتا ہوں تو درجِ ذیل میسج آتا ہے۔ یہ کیسا میسج ہے؟ کچھ دنوں سے یہ پرابلم ہو رہا ہے۔ واضح کرتا چلوں کہ میں ونڈوز 7 استعمال کر رہا ہوں اور وہ بھی جینئیون۔
شکریہ بہت بہت۔
Bookmarks