اسماعیل بھائی اتنے مفصل اور پیارے ریپلائی اور دعاؤں کے لیے میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور آپ کے لیے دعاگو ہوں۔ جزاک اللہ میرے بھائی
fast_ismail said:
ماں کی عظمت ہی کمال کی ہے
دل بہت بوجھل ہو گیا اور آنکھ بھر آئی کیونکہ ماں ہی وہ ٹھنڈی چھاں ہے جس کے شفیق اور مہربان کی کوئی انتہاہ نہیں
جیسے تپتی دوپہر میں سایہ مل گیا ہو اور ماں کی دعائیں ہی انسان کو کامیاب بناتی ہیں
سب مائیں ایک جیسی ہوتی ہیں اور ان کی دعائیں بھی ایک جیسی ہوتی ہیں
کوئی بھی ماں ہو وہ ہمیشہ اپنی اولاد کو سب سے زیادہ پیار کرتی ہے اس میں مذہب کا دخل نہیں
اور اسلام میں جو ماں کی عظمت ہے اور کسی مذہب میں اس کا پایا جانا ممکن نہیں
میں اللہ تعالی سے دعاگوں ہوں کے وہ آپ کی ماں کو جنت میں ایسا مقام عطاء فرمائے جس کو دیکھکر تمام مسلماں اس کی خواہش کریں
حوض کوثر سے حضور اکرم ﷺ کے ہاتھوں سے جام کوثر نصیب فرمائے
یا اللہ پاک یا غفور یا غفور یا غفور مجھ گنہگار کی دعا اپنے حبیب پاک ﷺ کے صدقہ و طوفیل قبول فرماء
آمین آمین ثم آمین Attachment 343455
وعلیکم السلام۔۔
بھائی شہزاد آپ نے رُلا دیا۔۔۔
بہت دل کو ہلانے والے الفاظ آپ نے استعمال کیے۔۔
آپ کے ہر دردّ میں ہم سب کا ساتھ آپ کے ساتھ ہے۔۔
آپ نے خدا کی ایک بہت ہی خوبصورت نعمت کو بہت پیارے انداز میں بیان کیا۔۔۔
ہماری تہہ دل سے دعا ہے کہ خدا آپ کی امّی جان کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام پہ فائز کرے۔۔
اور آپ کو اور آپ کے سب گھر والوں کو صبر عطا فرمائے۔۔
آمین۔۔
اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
آمین
ثم آمین
کلام رقت آمیز تھا، لیکن اس سے بھی زیادہ رقت آمیز جذبہ اور احساس تھا۔
اللہ پاک سب کی ماؤں کو ہمیشہ سلامت رکھے۔
آمین
ثم آمین
بہت بہت شکریہ شہزاد برادر
وعلیکم السلام
بہت اعلی شہزاد بھائی
اللہ تعالٰی آپ کی ماں کو جنت الفردوس میں اعلٰی سے اعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے..
آمین ثم آمین..
وعلیکم السلام
بہت اچھا کلام ہے بھائی
اللہ پاک آپ کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کو صبروجمیل عطا فرمائے۔آمین
شئیر کرنے کا شکریہ
Bookmarks