وعلیکم السلام
بہت خوب شہزاد بھائی
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
بہت خوب شہزاد بھائی
اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
اور ایک بات آپ کی آواز آپ کی شکل کے لحاظ سے بہت باریک ہے
اس میں وہ دبدبہ نہیں ہے جو آپ کی شکل دیکھ کہ لگتا ہے
بہت بہت شکریہ
اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں
kmh
Bookmarks